نتائج تلاش

  1. زین

    آن لائن ٹائمنگ

    جی ، لیکن بہت کم
  2. زین

    آن لائن ٹائمنگ

    :laugh::laugh::laugh: یہ تو میں بھی نہیں‌جانتا ویسے ایک عبدالقدوس بھائی پاک۔نیٹ پر ہوتے ہیں شاید ان کی بات کررہے تھے
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    ہماری یہاں آنے سے کس خطرہ لاحق ہوگیا جس آپ خیر کی دعائیں مانگ رہے ہو:confused: کونسی عادت :confused:
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    السلام وعلیکم میرے آٹپکنے کا وقت بھی آگیا ہے ۔
  5. زین

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    جو حکم ہو سرکار کرلیتے ہیں کل کا انتظار
  6. زین

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    امن کی ضمانت......................نو نو نو نو نو یہ نہیں‌ہوسکتا ........... ملک کے حالات کی طر؎ح یہاں‌بھی امن برقرار نہیں‌رہ سکتا اس لیے اچھا ہوگا خاموش رہے ، جناب
  7. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    پابندی نہیں‌کوئی جو کہنا ہے کہہ دیجیئے
  8. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    یہ کس نےکہا کہ ’’ سب یہی کہہ رہے ہیں‘‘ میں‌نے تو ایسا کچھ نہیں‌کہا
  9. زین

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    اسی کا تومیں بھی کہہ رہا ہوں ۔ آپ نے کہا ہے کہ فساد کی جڑ کا تو پتہ چل گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن فساد کی جڑ ہے کون ؟؟؟؟؟؟
  10. زین

    آج کا شعر - 3

    خیال و خواب ہوا برگ و بار کا موسم بچھڑ گیا تیری صورت بہار کا موسم
  11. زین

    بابر کا راز

    اور اب کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب کچھ نہیں سوجھتا؟؟؟
  12. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  13. زین

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    جڑ کا پتہ چل گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا مطلب :mad:
  14. زین

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    چاند کی دلکشی زمین سے ہے چاند پر چاندانی نہیں‌ہوتی
  15. زین

    آج کا شعر - 3

    نشاندہی کرنے کا شکریہ ۔
  16. زین

    آج کا شعر - 3

    جو حیران ہیں تمہارے ضبط پر کہہ دو قتیل ان سے جو دامن پر نہیں گرتا وہ آنسو دل پر گرتا ہے
  17. زین

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    :confused::confused::confused: میں نے کچھ نہیں‌کیا ، اب پھر نہیں‌کہنا کہ فساد کی جڑ تم ہو
  18. زین

    letter from hyderabadi women to her husband

    :eek: حیدرآبادی خواتین تو بڑی تیز ہیں ، "جلدی "میں‌اتنا "مختصر "خط لکھ دیا
  19. زین

    لائف میگزین کی تصاویر

    بہت زبردست شیئرنگ ہے ۔
  20. زین

    بابر کا راز

    بہت خوب۔۔۔۔ "دھند کے پیچھے" فہیم بھائی ویسے یہ آئی ڈی کیسی سوجھی آپ کو ؟؟؟
Top