نتائج تلاش

  1. زین

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    باہر کا موسم سرد اور اندر کا موسم خزاں ہے
  2. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    اوکے بابا!سوری اصل میں میری نظر کمزور ہوگئی ہے ۔
  3. زین

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    اچھی بات ہے دو مسلمان بھائیوں کے درمیان ناراضگی نہیں ہونی چاہیئے
  4. زین

    متحدہ عرب امارات میں محفل بین؟

    ابھی نہیں آرہا، شام کو آرہا تھا
  5. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ذرا بھی نہ ڈریئے ہمارے ساتھ ہوں گے تو کوئی اغواءٰ نہیں کرسکتا ویسے چمن والے ڈاکواپنے باپ کو بھی نہیں‌بخشتے ، ان سے بھی گاڑی وغیرہ چھین لیتے ہیں
  6. زین

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    بھائی !میں کیوں آپ کو کسی سے ناراض کرونگا ؟ میرے کہنے کا مطلب ہے کہ خلیفہ بھی تو انسان ہی ہوتے ہیں ، کسی مسئلے پر ان سے بھی تو ناراضگی ہوسکتی ہے
  7. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    دیکھ لوگے بھائی ، جب کبھی پاکستان آنا ہوا تو آجائیے گا ، کوئٹہ کی سیر بھی کرادینگے چمن میں تو کچھ خاص نہیں‌ہے سوائے قریبی واقع افغان ضلع بولدک کے ویش بازارکے ، جہاں دنیا بھر کی مختلف چیزیں سستے داموں مل جاتی ہیں ۔
  8. زین

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    لیکن ان سے بھی تو لوگ ناراض‌ہوسکتے ہیں‌
  9. زین

    متحدہ عرب امارات میں محفل بین؟

    نہیں بھائی ، بار بار ایرر 500 آرہا تھا
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    حسن اتفاق نہیں ہوا کبھی چمن جانے کا، تاہم اتنا اندازہ ہے کہ تقریباًتین گھنٹے کافاصلہ ہے کوئٹہ سے ، وہاں کا موسم بھی کوئٹہ ہی کی طرح‌ہے ۔آپ کبھی گئے ہو چمن ؟؟؟
  11. زین

    متحدہ عرب امارات میں محفل بین؟

    مجھے آج بھی کئی بار اس مشکل کا سامنا کرنا پڑا بلکہ کئی بار تو بالکل بھی ویب سائٹ کھل ہی نہیں‌رہی تھی
  12. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    جیتی ہیں‌یا ہاری ........کوئی میچ کھیلا ہے یا نہیں.........مجھے علم نہیں‌........کل سعود بھائی سے پوچھیں گےاس بارے میں
  13. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    ہممممممممممم غصہ تو نہ کریں بھائی میں نے تو صرف اپنا خیال ظاہر کیا تھا
  14. زین

    متحدہ عرب امارات میں محفل بین؟

    ایرر500 تو میرے پاس بھی آتا ہے میرے خیال سے سب کے ساتھ یہی مسئلہ ہی ہے ۔
  15. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    ویسے پٹھان لوگ بھی چائے بہت زیادہ پیتے ہیں ، آپ پٹھان تو نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ٹھیک ہے برداشت سے کام لے لیتے ہیں۔جی ہاں ۔، ہوٹل وغیرہ کھلنے میں‌ابھی تقریباًتین گھنٹے کا وقت رہتا ہے
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    ہا ہا ہاہا ۔ ٹھیک ہے بھائی ہم آپ کی بات مان لیتے ہیں
  18. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    بہت شکریہ بھائی اب بتائو کہ آپ نے پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کتنی چائے پی ہے ؟؟
  19. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    پی لی میں‌نے چائے ، جی ہاں چائے کا انتظام موجود ہے ، خیر اب صبح ہونے والی ہے ، ناشتہ کرکے سوجاؤنگا۔
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    سردی سے دیوانگی میں کمی آتی ہے .................:confused: یہ کیا اپنے تجربے کی بنیاد پر کہہ رہے ہو؟:grin:
Top