نتائج تلاش

  1. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    تو اقتباس شامل کیا کرو نا بھائی ، میں سمجھا ، مجھ سے مخاطب ہو
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    نہیں، اب کچھ زیادہ ہے دیوانہ ہوگیا ہے اور نام بھی دیوانہ رکھ لیا
  3. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    اب کیا کرو ں بھائی ، مجھے بھوک بہت لگی ہے ، خیر چھوڑیئے آپ نے تو پیٹ بھر کر کھالیا ہے ،ہمارا تو خیال ہی نہیں آپ کو
  4. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    بھائی کس سے مخاطب ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    اچھا۔۔۔۔۔۔تو یہ فہیم تو سچ مچ کا دیوانہ بن گیا ہے
  6. زین

    ہائےےےے - دیوانگی وہ بھی محفل میں

    آپ وہاں سے فرار ہوکر یہاں‌کیسے پہنچ گئے :confused:
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    اوہووووووووووووو یہ دیوانہ کدھر سے آگیا میں سمجھا یہ فہیم بھائی نے پوسٹ کیا ہے
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    :laugh::laugh::laugh: آپ کے نک کا تو مجھے پتہ ہی نہیں‌تھا ا،چھا ہوا بتادیا اب آپ سے بچ کے رہنا پڑے گا
  9. زین

    بابر کا راز

    :eek: میرا ساتھ رہا ..............:confused: کیوں ؟ ، میں کونسے ایسے کام میں‌آپ کا ساتھ دے رہا ہوں جس سے دونوں کو بند کردیا جائے گا:confused:
  10. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    کوئٹہ شہر میں ۔ ایک دو ہوٹل کھلے ہوتے ہیں وہ بہت دور ہیں ،پیدل جانہیں سکتا
  11. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    بھائی گھر میں نہیں آفس میں‌ہو ںاور اس وقت ہوٹل بھی بند ہوتے ہیں خیر صبح ڈبل ناشتہ کرلونگا:grin:
  12. زین

    بابر کا راز

    تو کیا اب یہ فورم ختم کراوانے کا ارادہ ہے:grin:
  13. زین

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    یہ تو زونی ہی آکر بتائے گی
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    مجھے لگتا ہے اس کام میں‌آپ بڑوں بڑوں‌کو پیچھے چھوڑ دوگے :laugh:
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    لیکن میں‌تھوڑی باہر ہو ں:grin: میں تو آفس میں‌ہی ہوں:mrgreen:
  16. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    جی ، میں کبھی کبھار کام کے سلسلے میں آفس میں‌ہی رہتا ہوں لیکن آج گھر جانے کا ارادہ تھا ، یہاںمحفل پر کچھ رونق دیکھی تو گپ شپ کرنے کو دل چاہا،لیکن جب نیچا گیا تو دیر ہوگئی تھی ، خیر کچھ کام بھی تھا اب وہ بھی کرلونگا اور کچھ گپ شپ آپ لوگوں کے ساتھ
  17. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ہممممممممممممممممممم میرے منہ میں‌بھی پانی آگیا
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    میں پڑھتا بھی ہوں اور کام بھی کرتا ہوں۔
  19. زین

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    خود ہی دیکھ لو ، اپنی شکل بھول گئے ہو
  20. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    ابھی میں نیچا گیا تو سٹینڈ بند ہوچکا تھا،یعنی رات کو میں گھر نہیں‌جاسکتا :cry::cry::cry: :cry::cry::cry:
Top