نتائج تلاش

  1. زین

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    عزیز امین صاحب ! میرے خیال سے شمشاد بھائی کہنا چاہتے ہیں کہ اُس دھاگے کے 100 کے قریب یا اس سے زیادہ صفحات ہوچکے تھے اس لیے بند کیا گیا ، باقی وہ خود ہی بہتر بتاسکتے ہیں۔
  2. زین

    کہیں یہ بھارت کی جنگ تو نہیں۔۔‘‘ کالم ‘ زبیر احمد ظہیر

    بہت شکریہ۔ زبیر صاحب بہت اچھا لکھا ہے۔
  3. زین

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید عمران خان صاحب!! امید ہے اچھا وقت گزرے گا۔ زبیر صاحب آپ کہاں‌ہو؟؟ بہت عرصے سے نظر نہیں آرہے
  4. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    :)بہت بہت شکریہ :) مجھے بھی اپنی مادرن زبان میں پشتو لکھنا نہیں آتا :cry: بس کوشش یہی ہوتی ہے کہ کسی کی دل آزاری نہ ہو،شروع شروع میں مذاق بہت کیا ، اگر کسی کادل دُکھا ہو تو اس کے لیے میں‌معافی چاہتا ہوں :cry: شکریہ۔
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن آپ نے تو خود ہی کہا تھا ۔ یہ پوسٹ دو دو بار کیوں‌ہورہی ہے ؟؟
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    لیکن چائے سگریٹ لینے تو آپ گئے تھے ؟؟؟؟؟
  7. زین

    آج کا شعر - 3

    زندہ لاشوں کی اک بھیڑ چاروں طرف موت سے بھی بڑا حادثہ ہے زندگی
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    کس کا ٹائر پنکچر ہوگیا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    سانوں نہر والے پل تے بلاکے تے سوہنا ماہی کتھے رہ گیا
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    پھر تو آپ کے مزے ہیں
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    میڈیا والے تو اکثر دیر سے ہی اٹھتے ہیں اور رات دیر تک جاگتے ہیں ، میرے خیال سے شمشاد بھائی کا اشارہ بھی اس طرف ہی تھا
  12. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ذرا جلدی سے بلائے
  13. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    حلوہ کھلانے کا ارادہ ہے یا کچھ اور؟؟؟؟
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    میری بھی پہلے صبح ایک بجے کے بعد ہی ہوتی تھی لیکن آج کل گیارہ بجے ہوجاتی ہے ۔
  15. زین

    تعارف السلام و علیکم !

    زبیر صاحب تو بالکل ہی نظروں‌سے اوجھل ہوگئے آجکل ان کے کالم شالم بھی نظر نہیں آرہے ، کسی کا ان کے ساتھ کوئی رابطہ ہے ؟؟
  16. زین

    خواتین اور مردوں کو ایکد وسری کی کونسی عادتیں پسند نہیں

    بھائی ، میں نے کیا کیا ، اب نام بدل بدل کر کیوں شرارتیں کررہے ہو،
  17. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    السلام و علیکم! صبح بخیر (میری صبح گیارہ بجے کے بعد ہی ہوتی ہے )
  19. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    شکریہ :cry: انگلش بولنے والے ٹاپک پر کونسی بات :confused: (ویسے آپس کی بات ہے میری انگلش بہت ہی کمزور ہے ،اے بی سی اور اپنا نام لکھنے کے علاوہ اوکے اور تھینکیو بولنا ہی آتا ہے بس :cry:) جی میں نے 50 فیصد سنجیدگی اختیار کرلی ہے :neutral:
  20. زین

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    یہاں‌کوئٹہ میں‌درجہ حرات منفی 7 ہے یعنی کہ سخت سردی ہے ۔اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اندر کا موسم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گرج و چمک کے ساتھ بارش
Top