نتائج تلاش

  1. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    اور آج کل تصاویرشیئر نہیں‌کررہی مجھے لگتا ہے کہ تعبیر باجی نے آج رات پھر اسی دھاگے میں‌ہی گزارنی ہے ۔
  2. زین

    آن لائن ٹائمنگ

    دن کو بھی جاگتے ہی رہتے ہیں ، عبدالقدوس بھائی تو بارہ بجتے ہی خوگوش کی نیند جاتے ہیں ۔ جناب اپنا تعارف بھی کروایجئے ، ہو تو پرانے لیکن نام نیا رکھ لیا ہے اس لیے ، عبدالقدوس بھائی
  3. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    گھڑی ہر گھڑی تو محفل کے کونے کونے چھان مارتے ہو پھر وہ ""دعائیہ کلمات ""میں‌ میری جانب سے لگایا گیا دھاگہ کیوں نہیں دیکھا ؟؟
  4. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    قدردان!ثوبیہ باجی کےبھائی کی بات کررہا تھا ۔
  5. زین

    یو ٹیوب کی لائیو سروس

    ایک دن اور انتظار کرلیں کیا فرق پڑتا ہے
  6. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  7. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    عابد بھائی کی حالت اب خطرے سے باہر ہے ، اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے ۔ مغل بھائی ،آپ کا بہت شکریہ
  8. زین

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    ہمممممممممممم ، اچھااااااااااااا ۔ پھر ہم انعام میں شرکت داری کا مطالبہ واپس لے لیتے ہیں۔
  9. زین

    یہ بھی غبارے ہیں

    خوبصورت شیئرنگ ہے ۔ شکریہ
  10. زین

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    وہ ایسے ََََََََََََََََََََََََََََ
  11. زین

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    انعام میں ، میں بھی برابر کا حصہ دار ہوں گا۔
  12. زین

    تاسف سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعا

    آپ تمام بہن اور بھائیوں‌کی دعا ؤں کی بدولت ربِ کریم نے سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی (محترم عابد علی صاحب) کو زندگی بخش دی ہے ۔ اب محترم عابد علی صاحب کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔ ثوبیہ باجی نے آپ سب بھائیوں اور بہنوں کا بہت بہت شکریہ ادا کیا ہے ۔
  13. زین

    تاسف سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعا

    آمین۔ جی میری ان سے کل رات نیٹ‌پر بات ہوئی تھی ، وہ بہت پریشان تھی اس لیے صرف مجھے ہی بتایا تاکہ میں سب کو اطلاع دے سکوں۔ کل رات کے بعد سے میرا رابطہ بھی نہیں‌ہوا ،کوشش کررہا ہوں تاکہ نئی صورتحال کا پتہ چلا سکوں۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
  14. زین

    اردو محفل کی فضا

    شکریہ صبح طالوت بھائی آکر خود ہی دھاگہ کھول لینگے۔
  15. زین

    بم

    سوری فہیم بھائی ، میری نظر سے یہ دھاگہ نہیں گزرا۔جب کوئی ایسا واقعہ ہوتا ہے تو کبھی نہیں جایا کرتے
  16. زین

    اردو محفل کی فضا

    طالوت بھائی بہت خوب۔ آپ کی تحریر پڑھ میرے ذہن میں‌ایک آئیڈیا آیا ہے (تعبیر بہن کا آئیڈ یا نہیں ) وہ اس طرح کہ اس کے لیے ایک الگ سے دھاگہ کھولا جائے جس میں‌روزانہ اس کی رپورٹ آپ دیا کریں گے۔ اور ساتھ میں‌باقی اراکین بھی اپنا پنا حصہ ڈالتے رہیں‌گے ، کیا خیال ہے ؟؟؟
  17. زین

    زندگی کتنی خوشگوار ہے

    بہت خوب ۔ شمشا د بھائی
  18. زین

    مبارکباد فہیم کی دوسری سالگرہ

    نہیں‌ بھائی ، بہت دلچسپ باتیں ہیں اور آپ کا انداز بیان بھی بہت اچھا ہے ۔
  19. زین

    مبارکباد فہیم کی دوسری سالگرہ

    ہمیں شدت سے انتظار ر ہے گا۔
Top