نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    آمین۔ آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ شکریہ فہیم بھائی جی ہاں ، سردی بہت زیادہ ہے درجہ حرارت تقریباً منفی سات، آٹھ ہے ، دو دنوں سے تو خیر سردی کی شدت میں کچھ کمی ہوئی ہے جی ہاں گزشتہ سال بھی برف باری ہوئی تھی ۔ میرے خیال سے جنوری فروری کے مہینے میں‌ہوئی تھی ۔ اس سال بھی برف باری کی توقع ہے اللہ...
  2. زین

    مبارکباد فہیم کی دوسری سالگرہ

    بہت بہت مبارک ہو ، فہیم بھائی طالوت بھائی اس وقت ہوتے تو ضرور کہتے کہ آپ کو "سالنامہ "جاری کرنا چاہیئے لیکن اب تو وہ نہیں اس لیے میں‌ہی کہہ دیتا ہوں آپ کو تو محفل پر ایک سال نہیں دو سال ہوگئے ہیں‌اس لیے دو "سالنامے"جاری کریں تاکہ تمام ساتھی جان سکیں کہ دو سال‌آپ نے محفل میں کیسے گزارے ۔
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    پریشانی کے باعث کچھ ذہن میں نہیں آرہا تھا۔ یہاں‌شیئر نہیں کرسکتا ۔آپ کا بہت بہت شکریہ
  4. زین

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    آپ تو پاس اور فیل کے چکروں میں پڑگئے
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    :laugh::laugh: ویسے آج میں بہت پریشان تھا ، کچھ سمجھ نہیں‌آرہا تھا کہ کیا کرو ، لیکن آپ کی بات پر میں اپنی ہنسی نہیں‌روک سکا۔
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    شمشاد بھائی اچھا ہوگا آپ ان کے لیے دھاگہ کھولے کیونکہ میرے ذہین میں کچھ نہیں آرہا اور فہیم بھائی کے بارے میں آپ کچھ بہتر ہی لکھ سکتے ہیں‌
  7. زین

    تاسف سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعا

    آمین ثم آمین ِِِِِِِِِِِِِِِِِ
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    ہا ہا ہا ہا ہا ""بچہ"" اس لیے کہا کہ بچے کی طرح شرما رہا تھا ۔ورنہ یقیناً مجھ سے عمر میں بڑے ہی ہوں گے ۔
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    میری فہیم بھائی سے اتنی جان پہچان نہیں لیکن آپ کہتے ہیں‌تو یہ سعادت میں‌ہی حاصل کرلیتا ہوں۔
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    ""بچہ ""شرما رہا ہے اس لیے شمشاد بھائی تھریڈ لگاہی دیجئے۔
  11. زین

    تاسف سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعا

    السلام علیکم بڑے افسوس کے ساتھ اطلاع دے رہاہوں‌کہ محفل کی ممبر سیدہ ثوبیہ نازکے بھائی کو ایک افسوسناک واقعہ کے دوران ڈاکوئوں نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا ہے ۔ مجھے ثوبیہ باجی نے ابھی کچھ دیر پہلے ہی اطلاع دی ہے کہ ان کے بھائی کو دو گولیاں سینے میں‌ایک اور گولی پائوں‌میں لگی ہے اور وہ شدید...
  12. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  13. زین

    تھانہ اردو محفل

    تھانے دار صاحب !!! آپ کی طرح ہی ایک تھانے دار نے کل کوئٹہ میں ہمارے کسی ساتھی کومارا پیٹا تھا ، اس تھانے دار کوایک گھنٹے کے اندر اندر فارغ کروادیا :boxing:
  14. زین

    تعارف عباس ملک کو محفل فورم میں خوش آمدید

    محٍفل میں‌خوش آمدید
  15. زین

    تھانہ اردو محفل

    یہ ہم نے آپ کےحق میں‌ہی کہا ہے،ہم آپ کے ساتھ ہیں‌ اس لیے فکر ناٹ
  16. زین

    آئیں غبارے اڑائیں

    شکریہ اپنے لیے بھی دعا کرو، ہم تو سب کے لیے دعاکررہے ہیں۔
  17. زین

    آئیں غبارے اڑائیں

    بس بھائی ، اب میں‌نے خاموش رہنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
  18. زین

    آئیں غبارے اڑائیں

    کون ایمویشنلی بلیک میل ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  19. زین

    تھانہ اردو محفل

    کس کے ساتھ ظلم ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
Top