اس بار حکومت اور اپوزیشن دونوں نے لفافے دئے تھے اس لئے عمران خان کی خوبیاں اور خامیاں دونوں لکھ کر اپنی صحافتی ذمہ داری نبھائی ہے۔ شاید پاکستان میں اس کا رواج نہیں ہے البتہ اصلی صحافت ہوتی ہے وہ جو مکمل طور پر غیر جانبدار ہو۔ عمران خان کے حق میں قصیدے پڑھنا یا سارا وقت نکتہ چینی کرنا صحافت نہیں...