قوم یہ بھی دیکھ لے کہ موٹروے، سی پیک، ایٹمی تنصیبات سب قرضے لے کر بنائی گئی ہیں جن کو واپس کرنے کیلئے اب قوم سے چندے مانگے جارہے ہیں تو قوم کو سخت تکلیف ہو رہی ہے۔
اللہ تعالی ایسی عظیم لیڈرشپ ہر قوم کو دے جو باہر سے قرضے لے کر سارا کریڈٹ اپنے نام کر لیتی ہے۔ اور جب قرضے واپس کرنے ہوں تو ملک سے...