نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شیخ رشید آجکل بڑا سچ بول رہے ہیں۔ :)
  2. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سی پیک معاہدہ کے بعد پاکستان کے بیرونی قرضوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ یہ تمام پراجیکٹس اسی کا حصہ ہیں۔
  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مہمند ڈیم، بھاشا ڈیم، گوادر پورٹ، ایم ایل ون ریل وے ٹریک جیسے اربوں ڈالرز کے پراجیکٹس بکاؤ میڈیا نہیں دکھا رہا؟
  4. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آفریدی اگر اگلا وزیر اعظم نہ بن سکا تو میانداد بطور متبادل موجود ہے
  5. جاسم محمد

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    The Chinese action is seen as a reaction to India’s decision to split Jammu & Kashmir state to create Ladakh as an independent Union Territory. China has earlier taken up the issue at the United Nations saying the decision is interference in its own territory. India and China are involved in a...
  6. جاسم محمد

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے شہدا کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کے دوران حکومتی نمائندگان نے ماسک نہیں پہنے ہوئے۔ عسکری شہدا کے لواحقین کے ساتھ تو تعزیت کی جا رہی ہے، بلڈی سویلین شہدا کے لواحقین کے ساتھ نہیں۔ تعزیت کرنے والوں کے مابین ایک میٹر سے زائد کا فاصلہ نہیں ہے۔ اسٹیبلشمنٹ نے پراپگنڈہ کی...
  7. جاسم محمد

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    بالفرض مان لیتے ہیں وزیر اعظم کا کردار شرمناک ہے۔ البتہ اپوزیشن خود کیا کر رہی ہے؟ سوشل میڈیا پر بیٹھ کر وزیر اعظم پر لعن طعن کے علاوہ اس نے دُکھی عوام کا کتنا ساتھ دیا ہے؟
  8. جاسم محمد

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    بالکل۔ ۱۲۰۰ ارب روپے کا احساس پروگرام، کورونا وائرس ریلیف، بیروزگار ریلیف، بجلی و گیس کے بلوں میں ریلیف سب سندھ حکومت کے بجٹ سے ادا کیا جا رہا ہے
  9. جاسم محمد

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو نے طیارہ حادثہ کے بعد اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ وہ مستعفی ہونے کیلئے تیار ہیں۔ حکومت چاہے تو ان کو گھر بھیج کر حادثہ کی تحقیقات کسی اور سے کروا لے۔ انہیں کوئی اعتراض نہیں۔ نیز سندھ ہائی کورٹ موصوف کو ایک بار پہلے بھی گھر بھیج چکی ہے۔ اس فیصلہ کو سپریم کورٹ...
  10. جاسم محمد

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    ۱۸ ویں ترمیم کے بعد شہریوں کو ریلیف فراہم کرنا صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔ اگر سارے کام وفاق نے ہی کرنے ہیں تو صوبے جو ہر سال قومی بجٹ کا قریبا ۶۰ فیصد اپنے پاس لے جاتے ہیں وہ پیسے وفاق کو واپس کر دیں
  11. جاسم محمد

    دنیا تبدیل ہونے کو ہے، انقلاب آنے کو ہے!

    ایک جانب امریکہ چین کی سب سے بڑی ایکسپورٹ مارکیٹ ہے تو دوسری طرف چین امریکہ میں سرمایہ کاری کرنے والا دوسرا بڑا ملک بن چکا ہے۔ یوں یہ تجارتی جنگ یا سرد جنگ یا اسے آپ جونسا بھی نام دینا چاہیں بالکل بے معنی ہو جاتی ہے۔ چین آخر کیوں امریکہ سے جنگ چھیڑ کر اپنی برآمداد پر قائم معیشت کو تباہ کرے گا؟...
  12. جاسم محمد

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    اپوزیشن سے یاد آیا طیارہ سندھ میں گرا ہے اور پچھلے ۱۲ سالوں سے وہاں پی پی پی کی حکومت ہے۔ جبکہ اعتراض صرف وزیر اعظم پر کرنا ہے
  13. جاسم محمد

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    اچھا یہ بات ہے تو بتائیں کہ پچھلے سال عید پر جب عمران خان کی کوئی فوٹو جاری نہ ہوئی تو یہ اعتراض کیوں آیا تھا کہ چیک کرو نشئی عید کیلئے اٹھا بھی تھا یا نہیں؟ اس سے ایک سال قبل عمران خان نے عید اپنے گھر سے ملحقہ مسجد میں ادا کی تھی اور فوٹو جاری کی تھی جس پر اعتراض آیا تھا کہ ۱۰ بجے کونسی عید...
  14. جاسم محمد

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    عمران خان وزیر اعظم بننے سے قبل بھی سال میں ایک مرتبہ نتھیا گلی و گلیات جاتے تھے۔ سال پہلے ہی یہاں بکنگ وغیرہ کر دی جاتی ہے۔ تفریحی مقامات کورونا وائرس اور رش کے تناظر میں عام پبلک کیلئے بند کیے گئے ہیں۔ البتہ جنہوں نے پہلے ہی طویل عرصہ سے بکنگ کروا رکھی ہے وہ وہاں جا سکتے ہیں اگر ایس او پیز کے...
  15. جاسم محمد

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    تو کیا اب اپوزیشن لبرل لفافوں کی فرمائش پر پوری حکومتی مشینری تمام متاثرین کے گھر جا کر تعزیتی فوٹو سیشن کرواتی؟ طیارہ حادثے کے بعد جو حکومت کے کرنے کے کام تھے یعنی انکوائری، ملبہ ہٹانا، متاثرین کی امداد یہ سب ہو رہا ہے۔ اب یہ حکومت شریف خاندان کی طرح شو بازیاں کرنے سے تو رہی
  16. جاسم محمد

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    وزیر اعظم کے اپنے بچے برطانیہ میں مقیم ہیں۔ وہ چاہتے تھے تو شریف خاندان کی روایت پر چلتے ہوئے عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے چارٹر طیارہ کروا کر عید لندن میں بھی گزار سکتے تھے۔ اس پر تو آپ نے کبھی اعتراض نہیں کرنا تھا۔ ہاں نتھیا گلی سے تکلیف ہے کیونکہ وہ پاکستان میں ہے۔
  17. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مسلم لیگ ن کے دور میں میڈیا کو ۵۰ ارب روپے قومی خزانہ سے کھلایا گیا تھا۔ اس حکومت میں سب کو کھڈے لائن لگا دیا گیا ہے اس لئے ماضی کی مثبت رپورٹنگ ممکن نہیں رہی۔
  18. جاسم محمد

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    اگر خان صاحب متاثرین سے جا کر مل بھی لیتے تو اپوزیشن لبرل لفافوں کا اعتراض آجانا تھا کہ دیکھو وزیر اعظم خود ہی کورونا وائرس ایس او پیز کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔ اب اعتراض آ رہا ہے کہ وزیر اعظم نتھیا گلی میں عید کیوں کر رہا ہے :)
Top