مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا
ویب ڈیسک اتوار 31 مئ 2020
نماز کی ادائیگی کے وقت کورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھا گیا
مدینہ: سعودی عرب میں مسجد نبوی اور فلسطین میں مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا...