نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    بھٹو، بینظیر، نواز شریف، زرداری جیسی عظیم و بے مثال شخصیات :)
  2. جاسم محمد

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    ایک ہی بات ہے۔ ادھر پاکستان میں محکمہ زراعت والے الیکشن سے قبل اور دوران الیکشن دھاندلی کرتے ہیں۔ ادھر بھارت میں سیاسی پارٹیوں کے غنڈے یہی کام کرتے ہیں۔ معلوم نہیں کتنا وقت لگے جب اس خطے میں بھی یہودی ریاست اسرائیل کی طرح ۱۲ مہینوں میں تین الیکشن ہوں گے اور پھر بھی بہت مشکل سے حکومت قائم ہوگی
  3. جاسم محمد

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    جنرل باجوہ بہت کنجوس نکلے۔ نواز شریف کو 1997 کے الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ نے بغیر کوئی کمپیوٹر سسٹم بند کئے دو تہائی اکثریت سے جتوایا تھا۔ جبکہ اپنے لاڈلے عمران خان کو اتحادیوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا۔ دھاندلی ہی کرنی تھی تو کم از کم لاڈلے کو سادہ اکثریت ہی دلوا دیتے۔
  4. جاسم محمد

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    آر ٹی ایس سسٹم جنرل باجوہ یا عمران خان نے نہیں بنایا تھا۔ ن لیگ حکومت اور اپوزیشن پی پی پی نے مل بیٹھ کر الیکشن اصلاحات بل میں اسے متعارف کروایا تھا۔ اب چونکہ اپنی ناقص حکمت عملی کے باعث کمپیوٹر سسٹم بیٹھ گیا اور عمران خان انتخابات جیت گیا اس لئے وہ سلیکٹڈ اور اپوزیشن الیکٹڈ ہے۔
  5. جاسم محمد

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    اچھا اگر ووٹ ہی الیکٹ ہونے کا اصل پیمانہ ہے تو عمران خان کی جماعت نے پچھلے الیکشن میں سب سے زیادہ یعنی 1کروڑ 69 لاکھ ووٹ حاصل کئے تھے: اب آپ کہیں گے وہ تو دھاندلی زدہ الیکشن تھے۔ تو پھر بتائیں کیا اس سے قبل ہونے والے تمام الیکشن بالکل صاف شفاف تھے؟ 2018 کے الیکشن سے قبل ن لیگ کی حکومت تھی اور...
  6. جاسم محمد

    عظمیٰ خان: اداکارہ کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر ہراساں اور تشدد کرنے کے الزامات، مقدمہ درج کرنےکا مطالبہ

    عظمیٰ خان: اداکارہ کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر ہراساں اور تشدد کرنے کے الزامات، مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ عماد خالق بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد 27 مئی 2020 Image copyrightUZMAKHAN/FB پاکستان میں سوشل میڈیا پر بعض ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد اداکارہ اور ماڈل عظمیٰ خان نے الزام عائد کیا ہے کہ...
  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پاکستانی میڈیا نے جو جھوٹ بولنے کے الزام پر چیخ چیخ کر مولانا طارق جمیل سے معافی منگوائی تھی اب کدھر گیا؟
  8. جاسم محمد

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    بالکل۔ بھٹو اور نواز شریف تو آمر جرنیلوں کی کابینہ سے بالکل بھی قوم پر مسلط نہیں کئے گئے تھے
  9. جاسم محمد

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    ہاہاہا اتنی جھوٹی اپوزیشن پوری تاریخ میں پیدا نہیں ہوئی ۲۰۱۶ ڈان اخبار کی خبر: Sugar prices rise after export subsidy - Newspaper - DAWN.COM کھاتا ہے پر بھاگتا بھی تو ہے۔ عمران خان کی ایکسپورٹ سبسڈی چینی چوری جبکہ نواز شریف کی ایکسپورٹ سبسڈی بہترین معاشی پالیسی تھی: اپوزیشن لبرل لفافے
  10. جاسم محمد

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    مزید چیخیں یہ ۲۰۱۶ میں چینی کی قیمت تھی۔ ہر حکومت میں شوگر مافیا یہی گیم کرکے عوام کو چونا لگاتا تھا۔ مگر اس مافیا پر ہاتھ ڈالنے کی کسی نے جرات نہیں کی۔ اب عمران خان نے مافیا کے خلاف انکوائری کروا کر حقائق شائع کروا دیے ہیں تو چینی چور عمران خان ہے بقول اپوزیشن لبرل لفافے Sugar price surges to...
  11. جاسم محمد

    پاکستان نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا

    پاکستان نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا ویب ڈیسک بدھ 27 مئ 2020 بھارتی جاسوس ڈرون پاکستانی حدود میں 650 میٹر اندر داخل ہوگیا تھا۔ ترجمان پاک فوج۔ (فوٹو: آئی ایس پی آر) راولپنڈی: پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک فوج کے شعبہ...
  12. جاسم محمد

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    حال ہی میں چند مقامی ڈرامے “میرے پاس تم ہو” اور “عہد وفا” کافی پنپے تھے مگر دیسی لبرلز نے ان پر بھی شدید تنقید کر کر کے ڈرامہ انڈسٹری کی عزت ہاتھ میں پکڑا دی تھی
Top