پاکستان کرکٹ ٹیم عمران خان کی کپتانی میں ورلڈ کپ جیتی تھی۔ جبکہ پاکستان کا ایٹمی منصوبہ بھٹو دور سے چل رہا تھا جسے پایہ تکمیل تک پہنچانے میں نواز شریف کا دور تک کوئی ہاتھ نہ تھا۔ اگر بھارت 1998 میں ایٹمی دھماکے نہ کرتا تو پاکستان کو جواب دینے کی بھی ضرورت نہ پڑتی۔ کیونکہ ڈاکٹر ثمر مبارک مند...