نواز شریف کا خیال تھا کہ ایٹمی دھماکے کر کے وہ قائد اعظم ثانی بن جائیں گے۔ آنے والی کئی دہائیاں اکیلے ملک پر حکمرانی کریں گے۔ البتہ جب صرف ایک سال بعد فوج نے حکومت کا بوریا بسترا گول کیا تو ان کے حق میں عوام نے ایک گملا بھی نہیں توڑا۔ بالآخر جمہوری انقلابی نواز شریف فوج سے ڈیل کرکے اپنی دو تہائی...