نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مجموعۂ کلام ٭ غزلیاتِ نظر ٭ محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی

    لگتا ہے کسی مہربان نے مہربانی فرمادی ہے ہماری توجہ سے پہلے ہی ۔ شکریہ
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    بیگم جی : ہم شادی کی سالگرہ کے دن پربکرا ذبح کریں گے ، شوہر : کیوں ، اس میں بکرا کا کیا قصور ۔:D
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی تصویر

    آپ بھائی صاحبان کی بات بھی درست ہے ، مگر ہم روڑ پار جانے کے لیے پل کا استعمال نہیں کرتے کیونکہ ہمیں پل پر چڑھنے سے بہت ڈر لگاتا ہے ۔:noxxx:
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مجموعۂ کلام ٭ غزلیاتِ نظر ٭ محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی

    بہت بہت مبارک ہو تابش بھیا ، اللہ کریم آپ کو شاد فرمائے۔آمین
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی تصویر

    عقل بڑی کہ بھینس ؟؟؟
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بیگم کلثوم نواز لندن میں انتقال کر گئیں

    بیگم کلثوم نواز لندن میں انتقال کر گئی ہیں ۔ گزشتہ رات ان کی حالت ایک بار پھر انتہائی تشویشناک ہو گئی تھی جس کے بعد انہیں ایک مرتبہ پھر وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا تھا۔بیگم کلثوم نواز کے پھیپھڑوں نے کام چھوڑدیا تھا جس کے بعد ان کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی تھی اورانہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    انا للہ و انا الیہ راجعون ، ہادیہ بہن آپ کی نانی امی کے انتقال کا پڑھ کر دلی صدمہ ہوا ۔اللہ کریم...

    انا للہ و انا الیہ راجعون ، ہادیہ بہن آپ کی نانی امی کے انتقال کا پڑھ کر دلی صدمہ ہوا ۔اللہ کریم آپ کو اور دیگر اہل و عیال کو صبر عطا فرمائے ۔آمین اللہ کریم نانی امی مرحومہ کی دائمی اور حتمی مغفرت فرمائے اور قبر کی منازل آسان فرمائیں اور جنت کی خوشبودار مہکتی ہواؤں سے قبر کو آراستہ فرمائیں ۔آمین
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قادیانیوں کی حیثیت : شرعی اعتبار سے

    1974ء ميں وزیر اعظم پاکستان جناب ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں احمدیوں جن کوقادیانی بھی کہا جاتا ہے ، کوغیر مسلم اقلیت قرار دے دیا گیا ، قومی اسمبلی میں مولانا شاہ احمد نورانی نے 30 جون 1974ءکو ایک تاریخی قرارداد جمع کرائی کہ یہ لوگ مرزا غلام احمد قادیانی کو نبی مانتے ہیں جبکہ حضرت محمد صلی اللہ...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    بھیا اس دن سے جو کھانے لینے گئے ہیں ابھی تک واپس نہیں لوٹے ، ہم سوچ رہے ہیں کہ اب آپ کو ملازمت کی آفر دے دیں ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سوشل میڈیا اور جھوٹی خبریں

    فٹبال کلب فلحم ایف کے مالک شاہد خان سے منسوب یہ خبر گردش کرنے لگی ہےکہ انہوں نے ڈیم فنڈ کے لیے ایک ارب ڈالرز عطیہ کا اعلان کیا ، یہ بالکل جھوٹی خبر ہے ،ان کے نام سے سوشل میڈیا پر جواکاؤنٹ سامنے آیا ہے وہ چند دن پہلے ہی بنایا گيا ہے اور اس اکاؤنٹ کے حقیقی ہونے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    اگر ماں باپ بیٹے کو مولوی بنانے کی کوشش کریں اوربیٹا شاہ رخ خان بننا چاہے تو وہ عامر لیاقت بن جاتا ہے ۔:D
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سوشل میڈیا اور جھوٹی خبریں

    عبید بھائی بالکل آپ نے بجا فرمایا ، مگر آپ کے پاس جو خبر آئی ہے اس کی تصدیق کیسے کی جائے کہ وہ سچی ہے یا جھوٹی ۔ ہمیں تو ایسا لگتا ہے کہ سوشل میڈیا پر سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے لوگوں نے تو بے بنیاد خبروں اور پوسٹوں کی اشاعت کا بیڑا اٹھایا ہوا ہے اور جب تک لوگوں کے ذہنوں کا بیڑا غرق نہیں ہوجاتا...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اللہ کریم آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں ۔آمین بہن آپ کی شدید مصروفیات کی شاید ایک وجہ یہ بھی ہو...

    اللہ کریم آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں ۔آمین بہن آپ کی شدید مصروفیات کی شاید ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ آپ پردیس میں تنہا گھر کی ڈمہ داریاں دیکھتی ہیں۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پاک پروردگار قبول و مقبول فرمائے ۔آمین
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سوشل میڈیا اور جھوٹی خبریں

    کل رات ہمارے واٹس اپ پر یہ میسج آیا کہ پانچ ہزار روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گيا ہے ، پانچ ہزار کے نوٹ کی تصویر کے ساتھ اس خبر کے حوالے سے ایک اخباری ترشہ بھی چسپاں کیا گیا تھا ، آج آفس میں آ کر جب اس خبر کے حوالے سے معلومات کی تو معلوم ہو کہ درحقیقت ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ،...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ کریم محفل اور اہل محفل کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے ۔آمین
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں جی ،وعلیکم السلام
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست وجی بھائی ۔ اللہ کریم کا کرم ہے ۔
Top