ہاتھوں سے معذور بھارت کا فوٹوگرافر
کہتے ہیں اگر ہمت و حوصلہ اور کچھ کر دکھانے کی لگن ہو تو ہر کام کو ممکن بنایا جا سکتا ہے اور اس بھارت کے نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس نے اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا اور فوٹوگرافی کے شعبے میں اپنا مقام بنا لیا۔
بھارت سے تعلق رکھنے والےگووند کھارول کو نہ...