ہر شخص کا امتحان مختلف ہوتا ہے ۔ بظاہر نیک نظر آنے والے لوگ بھی اپنے اندر شیطانوں سے لڑ رہے ہوتے ہیں ۔ ان کے بھی غم ہوتے ہیں ، وہ بھی ٹوٹتے ہیں ۔ ان کے لیے بھی کچھ اچھے کام کرنا آزمائش بنا رہتا ہے۔کسی کے لیے پردہ , کسی کے لیے زبان کے گناہ , کسی کے لیے آنکھ کی خیانتیں اور کسی کے لیے سچ بولنا ...