نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تلخ نوائی - میری وفات

    احمد بھائی جب ہمیں حقیقت حال کا علم ہے تو ہم اپنے احساسات کو ان محسوسات کے سانچے میں کیوں ڈھالتے ہیں جو ہمارے لیے باعث تکلیف اور اذیت ناک ہوتا ہے ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تلخ نوائی - میری وفات

    فیصل بھائی بس یہ دھاگہ دیکھ کر ذہن میں یہ سوال پیدا ہوا ہے ، اپنی علمی تسکین کے لیے سوال محفل میں داغ ڈالا ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تلخ نوائی - میری وفات

    میرا آپ محفلین سے اپنے علم میں اضافے کے لیے ایک سوال ہے ، کیا واقعی انسانی خلاء ایک حقیقت ہے یا صرف یہ صرف مفروضہ ہے یا انسان سے کی جانے والی امید یا محبت کی وجہ سے اس کی کمی یا خلاء کا احساس شعور میں بیدار ہوتا ہے ؟
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تلخ نوائی - میری وفات

    افسوس ، آج کل کی رشتے داریاں بوجھ بنتی جا رہی ہیں ۔ احساس کی کمی عام ہو گئی ہے ۔ ایسا ہی درناک منظر میں اپنی والدہ مرحومہ کے وصال پر دیکھ چکا ہوں ۔ بہت تکلیف ہوتی ہے جب آپ کے اپنے بے حس ہو جائیں ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تلخ نوائی - میری وفات

    ہادیہ بہن آپ صبرکریں ، یہ زندگی کی ایک تلخ حقیقت ہے جو انسان کے بس سے باہر ہے ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آمین ، انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مجھے مستور رہنے دو…!!

    ب بہت شکریہ بھیا ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دنیا کی خوبصورت ترین لائبریریاں

    لائبریری کتب بینوں کےلیے کسی جنت سے کم نہیں ہوتی لیکن دنیا میں بہت سی ایسی لائبریریاں ہیں جہاں فن تعمیر کتب بینی کا شوق نہ رکھنے والوں کو بھی کھینچ لاتا ہے۔ اٹلی کے ایک فوٹو گرافر نے دنیا کے مختلف ملکوں کا سفر کرکے تیس برسوں میں ان لائبریریوں کی تصاویر اکٹھی کی ہیں جو دیکھنے والے کا دل...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    شکیب بھائی نشاندہی تو کریں ناقص املاء کی ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مجھے مستور رہنے دو…!!

    میں حکمِ رب پہ نازاں ہوں ، مجھے مسرور رہنے دو رَدا ہے یہ تحفظ کی، مجھے مستور رہنے دو مثالِ سیپ میں موتی ، مجھے رب قیمتی سمجھے مجھے اپنی قدر افزائی پہ مغرور رہنے دو مجھے مستور رہنے دو زمانے کی نظر گہنا نہ دے پاکیزگی میری حیا کے لعل و گُہر سے مجھے پُرنُور رہنے دو مجھے مستور رہنے دو زمانہ خلق...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُس کی آنکھیں مجھے محصور کیے رکھتی ہیں وہ جو اک شخص ہے مدت سے صف آرا مجھ میں عدیل ایوبی
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    کچھ لوگ اتنے دبلے کمزور ہوتے ہیں کہ ان کو مچھر کاٹنے سے پہلے سوچتا ہے کہ خون دے کر جاؤں یا خون لے کر جاؤں ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اسلامی سال اس جانباز انسان کی شہادت سے شروع ہوتا ہے جو 22 لاکھ ایکڑ زمین پر تنہا حکومت کرتے تھے ، جو اپنے دور میں راتوں کو اٹھ کر لوگوں کی خبر گیری کیا کرتے تھے ، جن کے قدموں کی آہٹ سن کر شیطان میلوں دور بھاگ جاتا تھا ، جو حکمران ہونے کے باوجود بھی سوکھی روٹی کھاتا تھے ، جن کے خوف سے کفار کانپتے...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    غمِ حسین میں ڈوبی ہے محرم کی ہر شام میں تمہیں کیسے کہہ دو نیا سال مبارک
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آ ئیں پھر سے مل بیٹھ کر محبت عام کریں ۔( محفلین کراچی ۔ ایک نشست بالمشافہ )

    بھیا ہمیں تو کوئی لفٹ ہی نہیں کرا رہا آپ کہاں غائب ہیں بھئی ،جلدی آئیں اور لڑی کا چارج اپنے کنٹرول میں کریں ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

    بھیا آپ بھی کتنے بھولے ہیں استادوں سے استادی کرنے چلے تھے ،:LOL: استاد نے پرمزاح کی ریٹنگ دے کر ہم سب کو بہلا دیا بس ۔:(
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    ہمارا عشق کا رشتہ ہے اس قبیلے سے جہاں کٹے ہوئے سر بھی کلام کرتے ہیں
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    سر حسین پڑھ رہا تھا قرآن نیزے پر یزید سوچ میں گم تھا پھر کٹا کیا ہے
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی تصویر

    :eek: واہ جی ! آپ نے بھی خوب کہی ،سبحان اللہ جی سبحان اللہ ۔:)
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی تصویر

    وہ تو ہم اپنے دیدے کھول کر چوکنے ہو کر روڑ پار کرتے ہیں ، مگر جب پل پر چڑھتے ہیں تو پل کی سرسراہٹ جو نیچے روڑ پر گزرنے والے ٹریفک کی رفتار سے پل میں پیدا ہوتی ہے وہ ہمارے جسم ناتواں میں خوف کی لہر جاگتی ہے ۔
Top