میرا آپ محفلین سے اپنے علم میں اضافے کے لیے ایک سوال ہے ،
کیا واقعی انسانی خلاء ایک حقیقت ہے یا صرف یہ صرف مفروضہ ہے یا انسان سے کی جانے والی امید یا محبت کی وجہ سے اس کی کمی یا خلاء کا احساس شعور میں بیدار ہوتا ہے ؟
اگر یہ خلاء حقیقی نہیں تو انسان اپنے سے جوڑے رشتوں کی بے رخی پر ماتم کناں کیوں...