بالکل بھی عجیب بات نہیں ہے۔ جب آپ اس بات کی اجازت دیتے ہیں کہ قرآنی آیات سے زمین کا گھومنا ثابت کیا جا سکتا ہے، تو پھر اگر کوئی عالم دین اس کے برعکس انہی قرآنی آیات سے ثابت کر دیتا ہے تو اسے بھی ماننا پڑا گے۔ تب آپ جدید مغربی سائنس کا حوالہ دے کر یہ نہیں کہہ سکتے کہ صحیح وہی ہے جو سائنس کہہ...
یہاں تو جسٹس فائز عیسیٰ کا مقدمہ ساتھی جج لڑ رہے ہیں۔ ان کو وکیل کی ضرورت ہی کیا ہے :)
ویسے پاناماکیس کے سزا یافتہ مجرم نواز شریف نے بھی یہی دفاع پیش کیا تھا کہ جس نے کرپشن کرنی ہوتی ہے و ہ جائیدادیں بچوں کے نام پر رکھتا ہے۔ اپنے نام پر نہیں۔
یہ بات درست نہیں ہے۔ حکومت نے اس کیس میں اپنا اٹارنی اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل پیش کیا تھا مگر ان سب نے معذرت کر لی۔ ظاہر ہے اسٹیبلشمنٹ نہیں چاہتی کہ جسٹس فائز عیسیٰ 2023 میں ملک کے چیف جسٹس بنیں اس لئے یہ کیس ان کا وکیل فروغ نسیم ہی لڑ سکتا ہے۔
پاکستان میں ایک ایسا وزیر تھا جو بطور وزیر ایسے الٹے فیصلے کرتا تھا کہ جن کے عدالت میں دفاع کے لئیے کوئی وکیل بھی تیار نہ ہوتا تھا- اس وزیر کو ہر بار استعفی دے کر اپنے فیصلوں کے دفاع کیلئیے بطور وکیل عدالت میں پیش ہونا پڑتا تھا- ہر بار عدالت بھی اسے بطور وکیل سرکار پیش ہونے دیتی-
منقول
یہ اعلیٰ عدالتیں ایسے ڈرامے ہی کرتی ہیں۔ جو بھی فیصلہ دینا ہوتا ہے وہ پہلے ہی کر لیا جاتا ہے۔ ابھی کچھ ماہ قبل ہی سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کو ٹف ٹائم دینے کیلئے جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن معطل کر دی تھی۔ اور پھر انہی لفافہ وزیر کو عدالت میں بلوا کر کافی کان کھینچے تھے۔ بعد میں حسب منشا ایکسٹینشن کے...
کیا عدالت کہہ سکتی ہے کہ جنابِ صدر آپ نے ہمیں غلط ریفرنس بھیجا، ججز کا فروغ نسیم سے سوال
اسد علی طور جون 3, 2020
آج 11 بج کر 35 منٹ پر فل کورٹ کے دس ججز کمرہ عدالت میں داخل ہوئے تو آ جسٹس فیصل عرب کے علاوہ جسٹس منصور علی شاہ نے بھی N-95 ماسک پہن رکھا تھا جب کہ جسٹس قاضی محمد امین احمد نے...
کیونکہ پاناما کیس میں سزا یافتہ مجرم نواز شریف نے اپنے دفاع میں کہا تھا کہ جس نے غیرقانونی جائیدادیں بنانی ہوتی ہیں وہ کچھ بھی اپنے نام پر نہیں رکھتا :)
یہ فیصلہ کیا ملک کی تمام اعلی عدالتوں سے پوچھ کر کیا گیا ہے؟ کیونکہ اصل حکومت تو انہی کے پاس ہے۔ ابھی ایک پٹیشن آئے گی اور کابینہ کا یہ فیصلہ معطل کر دیا جائے گا
نیوٹن کے پہلے قانون کے مطابق کائنات کا ہر جسم اپنے inertia پر چلتا ہے۔ اس انیرشیا کی تین اقسام ہیں:
۱۔ ساکن: جب تک کسی جسم پر کوئی بیرونی قوت اثر نہ ڈالے وہ ساکن ہی رہتا ہے
۲۔ متحرک: جب تک کسی متحرک جسم پر کوئی بیرونی قوت اثر نہ ڈالے اس کی رفتار تبدیل نہیں ہو سکتی
۳۔ سمتی: جب تک کسی متحرک جسم پر...