نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    یہ لیں آپ کے وزیر دفاع نے آج خاموشی توڑ کر اقرار کر لیا ہے کہ چینی فوجی مشرقی لداخ کے اندر گھسے ہوئے ہیں۔ Sizeable number of Chinese troops moved into eastern Ladakh: Rajnath Singh
  2. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شہبازشریف 18000 روپےتنخواہ پر رکھےملازم کےاکاؤنٹ میں پیسےوصول کرتےرہےتو کیا غلط کیا؟ رانا ثنااللہ وفاق کو ججز کی جائیدادوں سے کیا مسئلہ ہے؟ جسٹس قاضی امین (یہ ایک ہی دن کی خبریں ہیں اور قوم سوچ رہی ہےاس پر عذاب کیوں نازل ہوا )
  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بوم بوم ببل گم، اپوزیشن کو بھلا دو
  4. جاسم محمد

    شیخ رشید کو باری دیں

    02 جون ، 2020 سہیل وڑائچ شیخ رشید کو باری دیں ماضی میں نواز شریف کو لائے، زرداری کو لائے، شاہد خاقان آئے، اب عمران کو لائے، کیا شیخ رشید کا حق نہیں بنتا؟ لہٰذا اب شیخ رشید کو باری دیں—فوٹو فائل یہ بھی کیا، وہ بھی کیا، کونسا تجربہ نہیں کیا؟ کبھی پاپولر کو لائے، کبھی آمر آئے، سویلین آئے،...
  5. جاسم محمد

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    فطرت کے مشاہدے کاNatural Philosophy یعنی فلسفہ فطرت احاطہ کرتا ہے۔ مگر یہ سائنس کیلئے کافی نہیں ہے۔ جدید سائنس مشاہدہ کے ساتھ ساتھ انگنت سائنسی تجربات سے ثابت ہونے والے شواہد پر مبنی ہے۔ What is the relationship between natural philosophy and science
  6. جاسم محمد

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    پورے قرآن پاک میں اس بات کا کوئی ایک دعویٰ موجود نہیں ہے کہ کتاب اللہ میں مادی سائنسی علوم بھی شامل ہیں۔ پرانے وقتوں میں جو عظیم مسلمان سائنسدان تھے ان سب کی تصنیفات اپنی سائنسی تحقیق پر مبنی ہوتی تھی۔ جبکہ قرآنی آیات میں سے سائنس نکالنے کا سلسلہ مغربی جدید سائنس کی ترقیات کے جواب میں شروع ہوا۔...
  7. جاسم محمد

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    بھائی ان عالم صاحب نے بھی قرآنی آیات کا ہی حوالہ دے کر زمین کو ساکن ثابت کیا ہے۔ جبکہ دیگر علما کرام نے مختلف آیات کا حوالہ دے کر زمین کو گردشی ثابت کر دیا ہے: یعنی ایک قرآن ہے۔ ایک ہی طرح کا ترجمہ ہے لیکن عالم دین اسے اپنی اپنی سمجھ کے مطابق تشریح کرکےمتضاد نتائج پر پہنچ رہے ہیں۔ سائنسی علوم...
  8. جاسم محمد

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    اس ملک میں صرف ایک ولی اللہ و امیر المومنین ہمہ وقت موجود رہتا ہے۔ باقی تمام ادارے و محکمے و شخصیات اس کی کٹھ پتلیاں ہیں۔ :)
  9. جاسم محمد

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    مغرب میں اس قسم کے سازشی نظریات رکھنے والوں کو تضحیکا Tin foil hat crowd کہا جاتا ہے ۔ جو سامنے نظر آنے والی سیاسی قوتوں کو پس پردہ طاقتور قوتوں کی کٹھ پتلیاں قرار دیتے ہیں۔ البتہ لگتا ہے پاکستان میں ایسے نظریات پر ایمان لانا بڑے فخر کی بات ہے :)
  10. جاسم محمد

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    قرآن پاک کے بالکل شروع میں فرما دیا گیا ہے کہ یہ کتاب اللہ کی طرف سے متقین کیلئے ہدایت ہے۔ کچھ کم نہ زیادہ: اس لئے قرآن کی آیات میں سے جدید سائنس، معیشت، معاشرت، سیاست، تاریخ و فلسفہ وغیرہ نکالنے والوں کو خود غور کرنا چاہئے کہ وہ کر کیا رہے ہیں۔ جس چیز کا قرآن خود دعویٰ نہیں کر رہا اسے آخر...
  11. جاسم محمد

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    جنرل کاکٹر فارمولا کا سافٹ ورژن کہہ لیں کہ اسٹیبلشمنٹ نے بیچ میں پڑ کر ضدی عمران خان اور اڑیل نواز شریف دونوں کی" صلح" کروا دی۔
  12. جاسم محمد

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    پھر تو آپ کو یہ بھی معلوم ہوگا کہ قرآن پاک کوئی سائنسی کتاب نہیں ہے۔ اس کے باوجود آپ نے سائنسی علم فلکیات سے متعلق ایک قرآنی آیت اوپر کوٹ کر دی ہے
  13. جاسم محمد

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    آپ سو سال پہلے کی بات کر رہے ہیں۔ یہاں تو آجکل کے اعلی مذہبی حضرات یہی نظریہ رکھتے ہیں
  14. جاسم محمد

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    پاکستان میں ہوتا ہوگا۔ ادھر مغرب میں سیاست وسائل کی تقسیم کا نام ہے
Top