نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    عظمیٰ خان: اداکارہ کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر ہراساں اور تشدد کرنے کے الزامات، مقدمہ درج کرنےکا مطالبہ

    پاکستان کی عدالتیں تو چند کروڑ والی آسامی کو نظام انصاف سے پناہ فراہم کر دیتی ہیں۔ یہاں پر تو معاملہ انگنت اربوں والے کی بیٹیوں کا تھا۔ :)
  2. جاسم محمد

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس نے تو اب لوٹا، آپ لوگ سالوں قبل لوٹ چکے اس لئے ان کی گرفتاری ترتیب کے مطابق پہلے ہوگی :)
  4. جاسم محمد

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    بلاگ 01 جون ، 2020 ارشاد بھٹی چتر چالاکیاں! فوٹو فائل— شوگر کمیشن کی 347صفحاتی تفصیلی رپورٹ، ویسے تو آپ جیرے بلیڈوں، بنارسی ٹھگوں کی لُٹ مار، دس نمبری داستانیں ملاحظہ کرچکے، مگر کچھ چتر چالاکیاں اتنی مزیدار، جی چاہ رہا، انہیں پھر سے دہراؤں، 5منٹ کی توجہ چاہیے، مزا نہ آیا تو پیسے واپس،...
  5. جاسم محمد

    سیاستدان کب سیکھیں گے

    01 جون ، 2020 انصار-عباسی سیاستدان کب سیکھیں گے فوٹو: فائل پاکستان کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، عوام کا بُرا حال ہے۔ کورونا ایک طرف روز بروز زیادہ سے زیادہ زندگیاں نگل رہا ہے تو دوسری طرف اس نے ملک کیساتھ ساتھ عوام کو بھی معاشی طور پر بدحال کر دیا ہے، اوپر سے ٹڈی دَل کے عذاب نے ہمیں آ پکڑا اور...
  6. جاسم محمد

    جسٹس قاضی فائز نے شہزاد اکبر سے متعلق 15 سوالات اٹھادیے

    جسٹس فائز کیس؛ سپریم کورٹ کے وفاقی حکومت سے 4 سوال ویب ڈیسک منگل 2 جون 2020 جسٹس قاضی فائز کیخلاف شکایت صدر یا جوڈیشل کونسل کی بجائے اثاثہ جات ریکوری یونٹ کو کیوں بھیجی گئی، سپریم کورٹ اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے 4 سوال کے جواب مانگ لیے۔ جسٹس عمر...
  7. جاسم محمد

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    اپوزیشن لبرل لفافوں کا چورن ہے
  8. جاسم محمد

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کی وجہ سے ابھی کم سیٹیں جیتی تھیں کیونکہ ان کو ایک طاقتور وزیر اعظم قبول نہیں ہے
  9. جاسم محمد

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    10 نہیں 21 سال کا معاہدہ تھا اور اسے توڑتے ہوئے 13 سال قبل واپس آ گئے تھے Pakistan frees Sharif to exile in Saudi Arabia | World news | The Guardian
  10. جاسم محمد

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    پھر بھی پچھلے الیکشن میں تحریک انصاف کو کتنے ووٹ پڑ گئے ہوں گے؟ نیز جو اپوزیشن جماعتوں کو ووٹ پڑے وہ بھی جعلی تھے؟
  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    گرفتاریوں سے نہیں ڈرتے، سیدھا لوہار ہائی کورٹ سے قبل از گرفتاری ضمانتیں کروا لیتے ہیں
  12. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپ تو قوم کو کورونا وائرس سے بچانے واپس آئے تھے۔۔۔
Top