جاری کھاتوں کا خسارہ اس حکومت کے صرف دو سالوں میں ۹۹ فیصد گر چکا ہے۔ نیز قرضوں کا حجم جو ن لیگ ملکی پیداوار کا ۸۸ چھوڑ کر گئی تھی اسے اس حکومت نے ۸۴ فیصد تک کم کیا ہے۔ اور ۲۰۲۳ تک امید ہے ۷۴ فیصد تک کم کر لے گی
Current account deficit shrinks 99pc to $6m in March
Pakistan’s debt falls to 84.7pc...