پاکستان میں ایک ایسا وزیر تھا جو بطور وزیر ایسے الٹے فیصلے کرتا تھا کہ جن کے عدالت میں دفاع کے لئیے کوئی وکیل بھی تیار نہ ہوتا تھا- اس وزیر کو ہر بار استعفی دے کر اپنے فیصلوں کے دفاع کیلئیے بطور وکیل عدالت میں پیش ہونا پڑتا تھا- ہر بار عدالت بھی اسے بطور وکیل سرکار پیش ہونے دیتی-
منقول