ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں
اچھا خاصا تم دستاویزی فلمیں بنا رہی تھیں، تم ہماری غیور افواج کے جوانوں کے ساتھ تصاویر میں بھی بالکل فٹ تھیں۔ تم پولیس والیوں کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے تو کتنی سادہ و معصوم لگتی تھیں۔
عفت حسن رضوی مصنفہ، صحافی @IffatHasanRizvi
جمعرات 4 جون 2020 6:15...