نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    حیرت ہے وہ تمام دیسی لبرل صحافی جو ریحام خان اور گلالئی کے عمران خان پر بے بنیاد جنسی الزامات کو بالکل سچ مان تسلیم کرکے پراپگنڈہ کر رہےتھے۔ وہ آج سنتھیا کے پی پی پی قیادت پر ثبوتوں کے ساتھ الزامات کو اسٹیبلشمنٹ کی سازش قرار دے رہے ہیں۔
  2. جاسم محمد

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    یہ صاحبہ کون ہیں، پاکستان میں کب کب کہاں کہاں قیام کر چکی ہیں کا جواب ان کے فیس بک پیج سے مل جائے گا: البتہ وہ یہ سب ابھی اس وقت کیوں کر رہی ہیں کا جواب کچھ عرصہ بعد ہی مل سکے گا۔ ہمارا خیال ہے کہ اسٹیبلشمنٹ پی پی پی کی اعلیٰ قیادت کو بلیک میل کرکے 18 ویں ترمیم کو ریورس کرنا چاہتی ہے۔ عین...
  3. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ہٹلر کی ٹائیگر فورس
  4. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    کورونا سے زیادہ متاثرعلاقوں کو بند کیا جاسکتا ہے، وزیراعظم ویب ڈیسک جمع۔ء 5 جون 2020 لاک ڈاؤن کورونا کا حل نہیں لیکن کچھ علاقوں میں محدود لاک ڈاؤن کیا جا سکتا ہے، وزیراعظم (فوٹو: فائل) اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے تناظر میں کہا ہے کہ ابھی مزید سخت چیلنجز کا سامنا کرنا...
  5. جاسم محمد

    اردو متن انڈیزائن سے ایم ایس ورڈ میں کیسے محفوظ کیا جا سکتا ہے ؟

    ادھر مغرب میں ان کاپی اور انڈیزائن پر ہی اخبارات و جریدے چھپتے ہیں۔ یہ سب جدید ترین سافٹوئیرز ہیں۔
  6. جاسم محمد

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    میں نے بھی یہ نوٹ کیا تھا کہ ایک سکرپٹڈ پیغام پڑھ رہی ہے اور درمیان میں اٹک بھی رہی ہے۔
  7. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    حکومت کو سمجھ نہیں آرہی کہ جانیں بچانا زیادہ ضروری ہے یا معیشت۔ اوپر سے آئی ایم ایف نے مزید شرائط لگا کر مصیبت میں ڈالا ہوا ہے۔
  8. جاسم محمد

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    دیسی لبرل صحافیوں کی چیخ و پکار شروع ہو گئی ہے۔ حالانکہ یہی صحافی عمران خان پر اس قسم کے الزامات لگنے پر چسکے لیا کرتے تھے۔۔۔
  9. جاسم محمد

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    بھارت لداخ میں کیا کھیل کھیلنا چاہتا ہے؟ شاہدہ زبیر جمع۔ء 5 جون 2020 بھارت اور چین کے درمیان تعلقات ایک بار پھر کشیدہ ہورہے ہیں۔ (فوٹو: فائل) لداخ میں بھارت کی جانب سے اختیار کی جانے والی حالیہ روش محض اتفاق ہے یا کسی عالمی منصوبے کا حصہ؟ مودی کی دیگر مہم جوئیوں کی طرح ایک اور جنونی مہم ہے؟...
  10. جاسم محمد

    حافظ حاجی وارث علی شاہ اور سرسید احمد خان

    یہ مسلمانوں کی 1400 سالہ تاریخ ہے۔ ہر کام کے بندے کے خلاف علما دین نے کفر کے فتوے صادر کئے تاکہ مسلمان کہیں غلطی سے ترقی نہ کر جائیں
  11. جاسم محمد

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    مجھے تو پہلے ہی شک تھا کہ زیک کے پاس سوپر پاورز ہیں :)
  12. جاسم محمد

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    چلیں سرسید احمد خان نے علی گڑھ یونیورسٹی کا قیام عمل میں لا کر مسلمانان ہند کے معیار تعلیم میں کچھ تبدیلی لانے کی کوشش تو کی۔ اس بنیاد پر ان کے ماضی کو "معاف" کیا جا سکتا ہے :)
  13. جاسم محمد

    جسٹس قاضی فائز نے شہزاد اکبر سے متعلق 15 سوالات اٹھادیے

    ارشاد بھٹی اور صابر شاکر جیسے صحافی اسٹیبلشمنٹ کے لفافے یا ٹاؤٹ ہیں۔ اصولا تمام صحافیوں کو غیرجانبدار ہونا چاہئے۔ البتہ جس ملک میں سینئر صحافیوں کا مختلف سیاسی جماعتوں کے پے رول پر ہونا معمول ہو وہاں اسٹیبلشمنٹ کیوں پیچھے رہے۔ Journalism for Rent
  14. جاسم محمد

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    جس کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی ہو وہ کسی وقت بھی سامنے آ سکتا ہے۔ اب دیسی لبرل صحافیوں کا امتحان ہے جو عمران خان پر لگنے والے الزامات پر کئی کئی ہفتے پروگرام کیا کرتے تھے۔ کیا وہ سنتھیا کو اپنے شو پر مدعو کرکے ا س کیس کو کوریج دیں گے؟
  15. جاسم محمد

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    مختاریا گل ود گئی جے۔
  16. جاسم محمد

    جسٹس قاضی فائز نے شہزاد اکبر سے متعلق 15 سوالات اٹھادیے

    یہ جج کہاں ہیں، شریف خاندان کے ملازم ہیں:)
  17. جاسم محمد

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ‏مشتاق احمد یوسفی کہتے ہیں چہل قدمی کے دوران چند دن میں ایک محترمہ سے تعلق ہو گیا ‏اس نے کہا آپ کیا کرتے ہیں؟ ‏میں نے کہا کتابیں لکھتا ہوں، ‏چنانچہ اس نے کتابیں لے کے پڑھیں ۔ ‏اگلے ہفتے میں نے پوچھا کتاب کیسی لگی؟ ‏بولی :"شکل سے تو آپ اتنے لُچے نہیں لگتے "
Top