نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ملک بھر میں پٹرول کی قلت، شہری پریشان

    چینی، آٹا، تیل سستا ہوتے ہی بیوپاریوں نے مارکیٹ سے اٹھا لیا۔ ان کی دشمنی حکومت سے نہیں عوام سے ہے
  2. جاسم محمد

    ملک بھر میں پٹرول کی قلت، شہری پریشان

    عوام بائیکاٹ کرے ان چور پمپ مالکان کا
  3. جاسم محمد

    ای سی سی نے اسٹیل مل کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دے دی

    فرض کریں کہ آپ کے پاس دس مرلے کا پلاٹ ہے جس پر آپ نے گھر کی تعمیر شروع کررکھی ہے۔ گرے سٹرکچر پر کام جاری ہے، اس مقصد کیلئے کم و بیش پندرہ مزدور، دو عدد راج اور ایک ٹھیکیدار سائٹ پر موجود ہے۔ یہ کنسٹرکشن لیبر ریٹ پر ہورہی ہے، یعنی آپ ان کو روزانہ کی بنیاد پر دیہاڑیاں دے رہے ہیں۔ پھر ایک دن آپ کا...
  4. جاسم محمد

    ملک بھر میں پٹرول کی قلت، شہری پریشان

    حکومت آج پٹرول مہنگا کر دے تو نایاب تیل ہر جگہ وافر مقدار میں دستیاب ہو جائے گا۔ عوام کو مہنگائی پسند ہے اسلئے اسے ریلیف دینے کا کوئی فائدہ نہیں۔
  5. جاسم محمد

    ملک بھر میں پٹرول کی قلت، شہری پریشان

    ملک بھر میں پٹرول کی قلت، شہری پریشان ویب ڈیسک جمعرات 4 جون 2020 کراچی اور لاہور سمیت کئی شہروں میں بیشتر پٹرول پمپس بند ہیں۔ فوٹو : فائل کراچی / لاہور: پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں پٹرول نایاب ہوگیا ہے جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم...
  6. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردو
  7. جاسم محمد

    کارگل: پاکستان آرمی اور پاکستانی سیاسی قیادت

    اچھی معلومات ہیں۔ وزیر اعظم ، سروسز چیفس اور دیگر کور کمانڈرز کو اعتماد میں لئے بغیر کارگل آپریشن شروع کرنا آرمی چیف کا غیر آئینی و قانونی اقدام تھا۔ جس پر مشرف کو فورا سے پہلے فارغ کر کے کورٹ مارشل کر دینا چاہئے تھا۔ مگر نواز شریف ان کو فیملی سمیت اپنے ہمراہ عمرہ کرنے سعودیہ لے گئے۔ اور پھر کچھ...
  8. جاسم محمد

    جسٹس قاضی فائز نے شہزاد اکبر سے متعلق 15 سوالات اٹھادیے

    ایک فقیر کے ہاں چوری ہو گئی۔ بھاگتے چور کو محلے والوں نے پکڑ کر سامان کی تلاشی لی تو اندر سے سونے کے بسکٹ برآمد ہوئے۔ یہ منظر دیکھ کر اہل محلہ پریشان ہو گئے کہ پولیس کے حوالے کس چور کو کریں؟ نوٹ: کسی بھی جج سے مماثلت اتفاقیہ ہے۔
  9. جاسم محمد

    جسٹس قاضی فائز نے شہزاد اکبر سے متعلق 15 سوالات اٹھادیے

    وکیل: آپ نے باہر اتنی جائیداد کیسے بنائی؟ ‏جسٹس قاضی فائز عیسی: شریف خاندان کو ضمانتیں دے دے کر۔
  10. جاسم محمد

    جسٹس قاضی فائز نے شہزاد اکبر سے متعلق 15 سوالات اٹھادیے

    جسٹس افتخار چوہدری اپنے حق کیلئے تو اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ڈٹ گئے تھے۔ البتہ کچھ سال بعد ملک کے منتخب وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو فارغ کرنے میں اسٹیبلشمنٹ کو بھرپور معاونت فراہم کی۔ اس وقت اپوزیشن لیڈر نواز شریف بھی کالا کوٹ پہن کر اسٹیبلشمنٹ کے ایما پر سپریم کورٹ چلے گئے تھے۔
  11. جاسم محمد

    جسٹس قاضی فائز نے شہزاد اکبر سے متعلق 15 سوالات اٹھادیے

    کیونکہ اسٹیبلشمنٹ ملک کی خیرخواہ نہیں ہے۔ وہ صرف اپنی اجارہ داری چیلنج کرنے والوں کو احتساب کے ذریعہ راستے سے ہٹانے کا گر جانتی ہے۔ حالانکہ جتنی کرپشن یہ کرنل جرنل کر چکے ہیں یا کر رہے ہیں۔ یہی احتساب ان سب کا ہونے لگے تو ملک کے سارے کور کمانڈرز فارغ ہو جائیں۔
  12. جاسم محمد

    جسٹس قاضی فائز نے شہزاد اکبر سے متعلق 15 سوالات اٹھادیے

    جسٹس فائز عیسی منی ٹریل نہیں دیں گے۔ نہ ہی ان کے ساتھی ججز ان سے غیرملکی اثاثہ جات کی منی ٹریل مانگیں گے۔ بلکہ سارا کیس الٹا حکومت و اسٹیبلشمنٹ پر دائر کر دیا جائے کہ کس قانون کے تحت ججوں کی جاسوسی کی اور ان کی غیرملکی املاک پتا لگایا؟ ویسے بھی اگر کسی جج نے ملک سے باہر جائیدادیں بنا لی ہیں تو...
  13. جاسم محمد

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ظاہر ہے عوام جن کی سنتی ہے انہی کو اب یہ کام سونپا جائے گا۔ حکومتی ترجمانوں کی ان ٹک ٹاک اسٹارز کے سامنے اوقات ہی کیا ہے :)
  14. جاسم محمد

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    تاریخ کی ستم ظریفی دیکھئے کہ تائید کی بھی تو گمراہی میں کی :)
  15. جاسم محمد

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    You Too Brutus اور یہ صاحب ساری عمر مسلمانوں کو مغربی تعلیم حاصل کرنے کی ترغیب دیتے رہے۔
  16. جاسم محمد

    اس وقت خطے کا سب سے سستا تیل پاکستان میں مل رہا ہے: وزیر اعظم

    زبردست۔ جیسے رضیہ غنڈوں میں پھنس گئی تھی۔ ویسے ہی کھپتان ان تمام مافیاز کے چنگل میں پھنس چکا ہے۔ ایک مافیا کو رام کرتے ہیں تو دوسرا مافیا آنکھیں دکھانا شروع کر دیتا ہے۔ پھر سب سے طاقتور مافیا (نکے دا ابا) آکر ا ن کو سیدھا کرتا ہے :)
  17. جاسم محمد

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    یہ سلیکٹڈ حکومت آج ہے کل نہیں ہوگی مگر 18 ویں ترمیم ہمیشہ کیلئے ہے۔ اس لئے بوائز نے اپنے فوجی محکمے کا مستقبل بھی دیکھنا ہے۔ ابھی جو اعلیٰ عہدوں پر جرنیل لگائے گئے ہیں وہ تو اپنے کھانچے محفوظ کر چکے۔
  18. جاسم محمد

    جسٹس قاضی فائز نے شہزاد اکبر سے متعلق 15 سوالات اٹھادیے

    آج کی سماعت کا مکمل احوال: ’ہم صرف یہ دیکھ رہے ہیں کہ آپ کی بدنیتی تھی یا نہیں؟‘ قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس وینٹی لیٹر پر اسد علی طور جون 4, 2020 آج 11 بج کر 33 منٹ پر سب سے پہلے بغیر ماسک پہنے جسٹس قاضی محمد امین احمد کورٹ روم نمبر ون میں داخل ہوئے اور ان کے پیچھے دس رکنی فل کورٹ کے بقیہ نو ججز...
Top