اگر ایٹمی دھماکے نواز شریف نے کر بھی دئے تو اس کا ملک و قوم کو کیا فائدہ ہو گیا؟ دھماکوں کے بعد پاکستان کی بیرونی امداد بند ہو گئی۔ ملک دیوالیہ ہو گیا اور مشرف کو امریکی امداد بحال کرنے کیلئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جانا پڑا۔ جس کے سنگین نتائج پاکستانیوں نے بعد میں بھگتے۔ اگر ایٹمی دھماکے کرنا...