نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مفت ہوئے بدنام ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ محمد احمدؔ

    پھر کچھ عرصے بعد آپ اپنا مشاہرہ متعیّن کرنے کا بھی کہیں گے۔ :) :) یہ جملہ بھی انیس بھائی کی پوسٹ کی طرح کا ہی لگ رہا ہے۔ :)
  2. محمداحمد

    مفت ہوئے بدنام ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ محمد احمدؔ

    :) یعنی اس اوتار سے کچھ اس قسم کا تاثر ملتا ہے۔ :) جب جب توفیق ہوئی صفحات سیاہ کرنے میں دیر نہیں لگائیں گے۔ :) دراصل اتنی متنوع قسم کی دلچسپیاں ہوتی جا رہی ہیں میری کہ سمجھ نہیں آتا کہ کیا کروں اور کیا نہ کروں۔ :) :)
  3. محمداحمد

    محمد عامر کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی

    یہ تو ٹھیک ہے کہ ایسے کچھ لوگ ہیں کہ جن کا جرم ہی لوگوں کی نظر میں نہیں آیا۔ لیکن جو لوگ سارے زمانے میں بدنام ہوگئے ہیں اُنہیں واپس لا کر آپ کیا پیغام دینا چاہتے ہیں کہ: آپ جو کرنا چاہتے ہیں کریں، ملک کی عزت کا پاس ہو یا نہ ہو آپ کا مستقبل محفوظ ہے۔ نئے لوگ چاہے کتنے ہی قابل کیوں نہ...
  4. محمداحمد

    "تھا وہ اک یعقوب آسی ".........تبصرہ جات

    ایسا بات نہیں ہے آپ کا حق بھی اُتنا ہی ہے جتنا باقی محفلین کا ہے۔ :) اور ہم نے بھی اپنی "فیلنگز" کا ہی اظہار کیا ہے اور اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ :)
  5. محمداحمد

    غزل ۔ کہیں پنگھٹوں کی ڈگر نہیں، کہیں آنچلوں کا نگر نہیں ۔ بشیر بدر

    بہت شکریہ ! غزل تو ہے ہی اچھی ۔ لیکن آپ نے ہماری کام چوری کی داد نہیں دی کہ آپ نے جو شکریہ ایک اور پوسٹ میں عمر سیف بھائی کو ارسال کیا، ہم نے وہی شکریہ یہاں استعمال کر لیا۔ :)
  6. محمداحمد

    محمد عامر کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی

    پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لئے سر توڑ کوشش کی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں بی بی سی کی خبر دیکھی جا سکتی ہے۔ رمیز راجہ کے خیال کے مطابق محمد عامر کی کرکٹ میں واپسی سے پہلے اس بات کو ضرور مدِ نظر رکھنا چاہیے کہ اسپاٖٹ فکسنگ کی بدنامی کے بعد مصباح اور اُس...
  7. محمداحمد

    "تھا وہ اک یعقوب آسی ".........تبصرہ جات

    مری رائے میں تو یہ شاعرانہ عنوان ہی اچھا ہے۔ آسی صاحب سے ہم سب کی محبت اپنی جگہ لیکن کچھ باتوں کا اپنا ہی لطف ہوتا ہے۔ اور پھر موجودہ عنوان سے ایک داستان کا تصور ملتا ہے جو اس تحریر کے اعتبار سے بے جا نہیں ہے۔ اس عرض کے باوجود جو پنچوں کی رائے وہ ہماری رائے۔
  8. محمداحمد

    "تھا وہ اک یعقوب آسی ".........تبصرہ جات

    سب سے پہلے تو فلک شیر بھائی کا بہت شکریہ کہ اُنہوں نے یہ عمدہ سلسلہ شروع کیا۔ میں چونکہ محفل پر زیادہ طویل تحریریں نہیں پڑھ پاتا سو اس سلسلے کے مضامین ایک پی ڈی ایف میں ڈھال کر موبائل میں ڈال لئے تھے۔ موبائل میں محفوظ دیگر کتابوں کے ساتھ ساتھ ایک روز آسی صاحب کی تحریر کا نمبر بھی آگیا۔ پھر...
  9. محمداحمد

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "سلمان حمید بھیا"

    آپ تو خیر صاحبِ کتاب ہیں سو ایسی بات نہ کہیں۔ کوئی نہیں سُنتا تو ایک اور کتاب لکھ ماریں۔ :) سننے والے سنیں یا نہ سنیں پڑھنے والے ضرور پڑھیں گے۔
  10. محمداحمد

    :) :) :)

    :) :) :)
  11. محمداحمد

    بے بس معاشقہ

    ماشاءاللہ۔ آپ کی تحریر میں حیرت انگیز طور پر نکھار آیا ہے۔ بہت عمدہ آغاز اور بہت اچھی اُٹھان ہے اس افسانے کی۔ خاص طور پر 'مرکزِ نگاہ' کردار کی کردار سازی میں بڑی محبت اور لگاوٹ سے کام لیا ہے آپ نے۔ اب اس سے ہم مزید کوئی نتیجہ نہیں نکالنا چاہتے ورنہ ایک افسانے سے کئی اور افسانے جنم لے سکتے...
  12. محمداحمد

    مفت ہوئے بدنام ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ محمد احمدؔ

    شکریہ اعجاز عبید صاحب !
  13. محمداحمد

    مفت ہوئے بدنام ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ محمد احمدؔ

    شکریہ سعود بھائی ! چائے اور نمک پاروں کی تمثیل بہت اچھی لگی۔ :) دراصل اردو محفل پر ہمارا "انفارمل" اردو لکھنے کا زیادہ اتفاق ہوتا ہے سو اس قسم کے ا'نوکھے' اسلوب ازخود ہی ہمارے ہاں نمو پا گئے ہیں۔ :) کچھ وقت نکالتا ہوں نظرِ ثانی کے لئے۔ :)
  14. محمداحمد

    غزل ۔ کہیں پنگھٹوں کی ڈگر نہیں، کہیں آنچلوں کا نگر نہیں ۔ بشیر بدر

    غزل کہیں پنگھٹوں کی ڈگر نہیں، کہیں آنچلوں کا نگر نہیں یہ پہاڑ دھوپ کے پیڑ میں کہیں سایہ دار شجر نہیں مجھے ایسی بات بتائیے جو کوئی سنے تو نئی لگے کوئی شخص بھوک سے مرگیا یہ خبر تو کوئی خبر نہیں تیرے نام سے میری راہ میں کوئی دکھ کے پھول بچھا گیا میں تیری زمین کا خواب ہوں مجھے آسمان کا ڈر نہیں...
  15. محمداحمد

    "مرے" کی جگہ شاید "میرے" ہوگا۔

    "مرے" کی جگہ شاید "میرے" ہوگا۔
  16. محمداحمد

    بہت اعلیٰ !

    بہت اعلیٰ !
  17. محمداحمد

    ترے نزدیک آکر سوچتا ہوں (رسا چغتائی)

    رسا چغتائی کا اب تک جتنا کلام پڑھا اچھا ہی لگا۔ ٹائپ کرنے کی مشقت جو آپ نے اُٹھائی اُس سے آپ کی پسندیدگی کا اندازہ ہوتا ہے۔ :)
  18. محمداحمد

    ترے نزدیک آکر سوچتا ہوں (رسا چغتائی)

    لاجواب انتخاب ہے۔ بلکہ بہت دنوں بعد کوئی غزل ایسی اچھی لگی ہے۔ خوش رہیے۔ :)
Top