یہ تو آپ کی دلچسپی پر منحصر ہے۔
اگر آپ انٹرنیٹ کو وقت گزرای کے لئے استعمال کرنا چاہتی ہیں تو ایک الگ منظر نامہ بنے گا اور اگر آپ مقصدیت پسندی کی حامی ہیں تو الگ؟
اگر بات مقصدیت پسندی کی طرف جاتی ہے تو :
پہلے آپ اپنی ترجیحات کا تعین کریں۔
پھر دستیاب وقت کا ۔
اور پھر جو چیز سب زیادہ ترجیح والی...