ہاہاہہاہاہہاااا۔۔۔۔!
بہت خوب ماہی کہانی تو بہت اچھی ہے لیکن سوچتا ہوں کہ نکمے لوگ اتنے کم عقل کیسے ہو سکتے ہیں کہ ایک ڈھنگ کی جھوٹی کہانی بھی نہیں سنا سکے۔ ورنہ نکمے صرف اپنی عقل ہی کو تو کام میں لاتے ہیں کہ کام کاج سے کیسے بچا جائے۔
یہ نکمے ابھی کچے ہیں اور انہیں چاہیے کہ کچھ عرصہ کوچہء...