بات لوگوں کی بھی ہے لیکن اصل کہانی پھر وہیں سے شروع ہوتی ہے میڈیا گروپس بھی کرپٹ اشرافیہ ہی کے زیرِ اثر ہیں۔ اگر میڈیا کے مالکان حق سچ کے لئے کام کریں تو لوگ ان کے لئے بھی کام کریں گے بلکہ زیادہ خوشی سے کام کریں گے۔
میرے خیال سے ہمارے ہاں عام آدمی کرپٹ تو ہے لیکن بہت زیادہ کرپٹ نہیں ہے اور اس...