دراصل شاعر لوگ کافی بدنام ہوتے ہیں اور شعراء کا جو عمومی تصور ہمارے ہاں بنتا ہے وہ بھی یہی ہے کہ سامع آگے آگے بھاگ رہا ہے اور شاعر غزل کی تلوار لے کر پیچھے پیچھے دوڑ رہا ہے۔ :)
ہم چونکہ دوست بنانے میں کافی پیچھے ہیں تو سوچتے ہیں کہ اس چکر میں دوستوں سے ہاتھ نہ دھو بیٹھیں۔ o_O سو پہلے دوست بناتے...