نہاری نہ ملی تو شور بھی بہت مچائیں گے۔
ویسے یہ جلسہ اور دھرنا اب تک تو سود مند ثانت نہیں ہوا۔
میرا خیال ہے کہ دھرنے میں کچھ مراحل ایسے بھی آئے کہ جب عمران خان کی پوزیشن سب سے زیادہ مستحکم تھی۔ اس وقت سے فائدہ اُٹھا کر انتخابی اصلاحات کرانے کی کوشش کرنی چاہیے تھی۔