نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    شعر کا جواب شعر میں دینا ضروری نہیں ہے۔
  2. محمداحمد

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں صاف چھپتے بھی نہیں، سامنے آتے بھی نہیں
  3. محمداحمد

    ملالہ کی کل صبح اپنے باپ سے لڑائی کیوں ہوئی ؟؟؟

    بھائی صاحب طالبان نے تو نہ جانے کتنے لوگوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا اور ان حملوں میں کچھ لوگ بچ بھی گئے لیکن ملالہ یوسف زئی تو ایک ہی ہے کوئی اور اس مقام پر نہیں پہنچا۔ پھر اب ملالہ بین الاقوامی طور پر جانی پہچانی شخصیت ہے اور پاکستان کی پہلی نوبل پرائز ہولڈر ہے۔ ایسے میں اگر پاکستان کا ایک...
  4. محمداحمد

    السلام علیکم، واقعی کافی دنوں سے آپ سے بات نہیں ہوئی۔ ایک بار ایک ای میل بھی بھیجی تھی لیکن...

    السلام علیکم، واقعی کافی دنوں سے آپ سے بات نہیں ہوئی۔ ایک بار ایک ای میل بھی بھیجی تھی لیکن شاید آپ کی نظر سے اوجھل ہو گئی۔
  5. محمداحمد

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    یہ ایک فرضی کالم ہے اور کسی نے عرفان صدیقی کی طرف سے بطور طنز لکھا ہے۔ (غالباً) پاکستان میں جو نہ ہو کم ہے۔
  6. محمداحمد

    مرے بھائی، مرے بچے، تمھیں واپس بھی آنا تھا

    واقعی ۔ یہ ایک دائمی سوگ ہے جو رہے گا، لیکن صرف براہِ راست حدف بننے والے گھرانوں کا۔ باقی دنیا اپنی زندگی جینے کی کوشش کرے گی جب تک کوئی نئی دل دہلا دینے والی بات نہیں ہوتی۔ پھر وہی باتیں، تجاویز ، اختلافات، تو تو میں میں۔ بے اختیار لوگ کر ہی کیا سکتے ہیں ایک دوسرے کا گریبان چاک کرکے شاید کچھ...
  7. محمداحمد

    ملالہ کی کل صبح اپنے باپ سے لڑائی کیوں ہوئی ؟؟؟

    ملالہ کو چاہیے کہ پاکستانیوں کے دل جیتنے کی کوشش کرے۔ چند اچھے بیانات اور عملی اقدامات (اگر ممکن ہو سکے) کی مدد سے پاکستان میں معتدل طبقے کی خاطر خواہ حمایت حاصل کی جا سکتی ہے۔
  8. محمداحمد

    تعارف نیو ممبر کی طرف سے السلام علیکم

    وعلیکم السلام خوش آمدید محمد شاہد صاحب۔ اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرےگا۔
  9. محمداحمد

    آئی ڈی ایم ایک مسئلہ؟

    تو پھر آپ کے ہاں یوٹیوب کی سروسز بند ہوں گی۔
  10. محمداحمد

    آئی ڈی ایم ایک مسئلہ؟

    یہ میسج تو فائل سرور کا لگ رہا ہے اور اس کے مطابق فائل تک رسائی ممنوعہ ہے۔ آپ کوئی اور فائل ڈاؤن لوڈ کرکے چیک کریں کہ آئی ڈیم ایم چل رہا ہے یا نہیں۔
  11. محمداحمد

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    آپ کی بات درست ہے امجد بھائی ۔۔۔! اگر ہمارے بچوں کے اس سانحے میں شہید ہوجانے سے اِن کا موقف درست ثابت ہوا ہے تب بھی انہیں چاہیے کہ انسانیت سے کام لیں اور اپنے طعنے تشنے دو چار دن کے لئے سنبھال کر رکھ لیں۔ اگر محفل میں ایک دو لوگ علی الاعلان طالبان کی حمایت کرتے ہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے...
  12. محمداحمد

    ’پاکستان میں محبت کرنا ایک بڑا گناہ ہے‘

    ایسا صرف اور صرف جزا و سزا کے نظام کے فعال نہ ہونے کی وجہ سے ہے کہ اگر خواتین کے خلاف ظلم میں قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کو قرار واقعی سزا ملتی رہے تو ایسے واقعات میں خاطر خواہ کمی ہو جائے۔ بہر کیف یہ بی بی سی والوں کا وطیرہ رہا ہے کہ معاملات کو اپنی مرضی کا رنگ دے کر پاکستان اور اسلام کو...
  13. محمداحمد

    میں کیا کروں؟

    کل سے اب تک کچھ کہنے کا یارا نہیں ہے۔ سو یہاں بھی کیا کہوں۔
  14. محمداحمد

    16 سالہ بچوں کے لیے دعائے مغفرت کیسی؟

    بالکل! دعا تو وہ کرے کہ جس کے اختیار میں کچھ ہو ہی نہ۔ اور وہ اپنے رب سے ہی اپنے دل کی بات کر سکے۔ یہ جو اختیارات والے لوگ ہیں انہیں چاہیے کہ دن میں ہزار بار یہ سوچیں کہ اختیار اُن کے پاس ہے تو پھر جواب دہ کون ہوا؟
  15. محمداحمد

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    اناللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔! اتنے بڑے سانحے پر کوئی کیا کہہ سکتا ہے سوائے اس کے کہ خدا غارت کرے اور نیست و نابود کردے ان ظالموں کو۔
  16. محمداحمد

    افتخار عارف تری شوریدہ مزاجی کے سبب تیرے نہیں

    افتخار عارف کی ایک لاجواب غزل !
  17. محمداحمد

    اوّلیں چند دسمبر کے (امجد اسلام امجد سے معذرت کے ساتھ)

    بالکل ۔۔۔! اِس بارے میں اِس دسمبر سے اُس دسمبر (یعنی کم از کم اگلا دسمبر) تک احتجاج بشکلِ دھرنا مع شعرائے دسمبر اب لازمی قرار پا گیا ہے۔ نیز اب دسمبری شاعری کی مہم کو کم از کم فروری تک توسیع اور صبح سے لے کر شام تک فراخی دینے کی ضرورت ہے۔ شعرائے دسمبر اس حرکت پر احتجاج کے مزید حقوق محفوظ...
  18. محمداحمد

    اوّلیں چند دسمبر کے (امجد اسلام امجد سے معذرت کے ساتھ)

    ہائے ہائے کیا بات ہے۔ واقعی اب تو "ہر برس ہی گراں گزرتے ہیں۔" :) :)
  19. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    وہ مجھے بھول گیا تو مجھے یقین آیا کوئی بھی شخص ضروری نہیں کسی کے لئے
  20. محمداحمد

    آرڈر کرنے والے مذمت نہیں کرتے۔ اور مذمت کرنے والے آرڈر نہیں کر سکتے۔ :)

    آرڈر کرنے والے مذمت نہیں کرتے۔ اور مذمت کرنے والے آرڈر نہیں کر سکتے۔ :)
Top