نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    حیرت ہے۔ ورنہ شیشہء دل پر ارمانوں کے نقوش تو اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ 'ٹھنڈے' ہونے کے بعد بھی...

    حیرت ہے۔ ورنہ شیشہء دل پر ارمانوں کے نقوش تو اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ 'ٹھنڈے' ہونے کے بعد بھی 'حسرتوں' کی صورت میں عکس بن کر رہ جاتے ہیں۔
  2. محمداحمد

    اگر اس کار گزاری کے لئے شیشہء دل میسر آ جائے تو کیا مشکل ہے۔ :)

    اگر اس کار گزاری کے لئے شیشہء دل میسر آ جائے تو کیا مشکل ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    شیشہء دل میں ارمانوں کی آج کوئی تصویر نہیں ۔۔۔۔۔۔

    شیشہء دل میں ارمانوں کی آج کوئی تصویر نہیں ۔۔۔۔۔۔
  4. محمداحمد

    تعارف روگ بن جائے تو اس کا چھوڑنا اچھا! :)

    تعارف روگ بن جائے تو اس کا چھوڑنا اچھا! :)
  5. محمداحمد

    کیسے کیسے ایسے وییسے ہو گئے ۔۔۔۔ ایسے ویسے کیسے کیسے ہو گئے

    کیسے کیسے ایسے وییسے ہو گئے ۔۔۔۔ ایسے ویسے کیسے کیسے ہو گئے
  6. محمداحمد

    غزل نما : صورتِ حالات گر یوں ہو تو کیا مالی کریں : از : محمد حفیظ الرحمٰن

    شاید آپ بھول رہے ہیں یہ آپ کی پوسٹ نہیں ہے۔ پھر دشمنی کے اطوار اگر کسی نے دیکھنے ہوں تو پوسٹ نمبر 2 ہی کافی ہے۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ یہاں سرخ رنگ کا بے جا استعمال کرنے کے بجائے اپنی 15000 تک بندیوں پر توجہ دیتے۔
  7. محمداحمد

    نا مرادی نے کر دیا خوددار ۔۔۔ اب سرِ شوق خم نہیں ہوتا ۔ قابل اجمیری

    نا مرادی نے کر دیا خوددار ۔۔۔ اب سرِ شوق خم نہیں ہوتا ۔ قابل اجمیری
  8. محمداحمد

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بری بات ہے اس طرح کا لہجہ نہیں اختیار کرنا چاہیے۔ یہ شاعری اصلاحِ سخن کے ذمرے میں ہے اور اصلاحِ سخن میں شاعری سیکھنے کی غرض سے پوسٹ کی جاتی ہے اور یہاں ندرتِ بیان اور معنی آفرینی کے بجائے مشق پر زور ہوتا ہے۔ جب یہاں سے شعراء سیکھ جاتے ہیں تو پھر یہی لوگ مقدار سے زیادہ معیار پر توجہ دیتے ہیں...
  9. محمداحمد

    بہت شکریہ اوشو بھائی ۔۔۔! اور مزید شکریہ ایک اچھے شعر کے لئے۔

    بہت شکریہ اوشو بھائی ۔۔۔! اور مزید شکریہ ایک اچھے شعر کے لئے۔
  10. محمداحمد

    جی میرے دوستوں کی فہرست میں ہیں یہ محترم۔

    جی میرے دوستوں کی فہرست میں ہیں یہ محترم۔
  11. محمداحمد

    پرائے پن کا ہے اب تک پڑاؤ لہجے میں (سید ضیاء الدین نعیم)

    سبحان اللہ ۔۔۔۔! بہت اچھی غزل ہے۔ سب اشعار لاجواب اشعار ہیں ۔
  12. محمداحمد

    واہ ۔۔۔۔! لاجواب شعر ہے۔ ضیا صاحب کے اشعار فیس بک پر ان کے اسٹیٹس پر ملتے ہیں۔ اُن کے ہاں...

    واہ ۔۔۔۔! لاجواب شعر ہے۔ ضیا صاحب کے اشعار فیس بک پر ان کے اسٹیٹس پر ملتے ہیں۔ اُن کے ہاں کوئی شعر معنی آفرینی کے بغیر شاذ ہی ہوتا ہے۔
  13. محمداحمد

    بات یہ تھی کہ اصولوں کا لہو ہوتا تھا ۔ ۔ ۔ یوں نہیں تھا کہ ہمیں ان سے محبت کم تھی ۔۔۔ ضیاءالدین نعیم

    بات یہ تھی کہ اصولوں کا لہو ہوتا تھا ۔ ۔ ۔ یوں نہیں تھا کہ ہمیں ان سے محبت کم تھی ۔۔۔ ضیاءالدین نعیم
  14. محمداحمد

    شکریہ :)

    شکریہ :)
  15. محمداحمد

    آئینہ دیکھ کر میں حیراں ہوں ۔۔۔ یا مِرا عکس محوِ حیرت ہے ۔ خاکسار

    آئینہ دیکھ کر میں حیراں ہوں ۔۔۔ یا مِرا عکس محوِ حیرت ہے ۔ خاکسار
  16. محمداحمد

    یہ کیسے ملبے کے نیچے دبا دیا گیا ہوں ۔ عرفان ستار

    واہ واہ واہ کیا اعلیٰ اشعار ہیں۔ احسن عثمانی شکریہ اس لاجواب انتخاب کا۔
  17. محمداحمد

    زباں، اظہار، لہجہ بھول جاؤں - حامد اقبال صدیقی

    واہ! کیا ہی اچھی غزل ہے۔ بہت شکریہ کاشفی بھائی ۔۔۔۔!
  18. محمداحمد

    بے نظیر ہار

    یعنی اُس وقت "سودے بازی" ہوتی تو عمران خان کی پوزیشن مستحکم تھی۔ اگر اُس وقت استعفیٰ کے ضد پر اڑنے کے بجائے انتخابی اصلاحات کے لئے بات کی جاتی تو مستقبل میں بہت سود مند رہتا۔ اب تو پھر سے بساط بچھائی جا رہی ہے نا ۔۔۔! اب بھی اگر استعفیٰ ہی پہلی ترجیح رہا تو کافی مشکل ہو جائے گی۔
  19. محمداحمد

    بے نظیر ہار

    لاڑکانہ کا جلسہ کیسا رہا؟ میں ان دنوں ذرائع عامّہ سے الگ رہا۔
Top