نتائج تلاش

  1. علی وقار

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    مصروفیات کی تفصیل، وغیرہ؟
  2. علی وقار

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    بس یہ پوائنٹ نوٹ کر لیجیے کہ تلخ صاحب مالی حالات میں تبدیلی کے بعد اپنا تخلص سرور رکھ لیتے ہیں۔ افسانے کا نام تو راحل بھائی ہی بتلائیں گے۔
  3. علی وقار

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    نئی درجہ بندیوں کے شتونگڑے دیکھ کر انہیں برتنے کو جی چاہتا ہے۔ :)
  4. علی وقار

    جنرل باجوہ کو تنقیدی خط لکھنے پر سابق میجر جنرل کے بیٹے کو پانچ برس قید

    میرے خیال میں اگر وہ یہ کام نہ کرتے تو شاید سپہ سالار نظر انداز کر دیتے۔
  5. علی وقار

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    کرسی، میز، چائے، تنہائی، اور خاموشی۔
  6. علی وقار

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    ان دو بھائیوں کی تب عمریں کیا رہی ہوں گی عاطف بھائی؟
  7. علی وقار

    دنیا میں سب سے سستا پیٹرول پاکستان میں ہے، وزیراعظم

    ہر ، دکھتے، چبھتے ، سلگتے ، دہکتےسوال کا ایک ہی مسکت اور تیر بہدف جواب اور ریسپانس ہے، اور شاید یہی اہلیان وطن کے ساتھ ہونا بھی چاہیے، :) یعنی کہ، تقریر!
  8. علی وقار

    دنیا میں سب سے سستا پیٹرول پاکستان میں ہے، وزیراعظم

    میں بھی ایک ایسے فرد کو ذاتی طور پر جانتا ہوں کہ جو مٹی کو سونے کے بھاؤ بیچ سکتا ہے مگر وہ خان صاحب کے لیول کا نہیں۔ محترم خان کو یہ ملکہ حاصل ہے کہ وہ اپنا منجن بخوبی بیچنے کی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں اور یہاں تک کہ اگر یو ٹرن کا طعنہ دیا جائے تو وہ اسے بھی اپنی عظمت پر قیاس کرتے ہیں۔ :) بظاہر...
  9. علی وقار

    روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    جی ہاں، مگر جو عمران خان کے اتحادی ہیں اور شاید سر تا پا کرپشن میں لتھڑے پڑے ہیں، انہیں اس لیے گوارا کر تے رہے ہیں اور اب بھی کر رہے ہیں کہ بصورت دیگر اقتدار ہاتھ سے جاتا رہتا۔ اس کا مطلب ہے کہ عمران خان کی مدد سے ٰباغیوں ٰکو کچلا گیا، وہ بھی اس اسٹیبلشمنٹ کے اس جھانسے میں آ گئے اوربالآخر روایتی...
  10. علی وقار

    روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    قصور صرف عمران خان کی نا اہلیت کا نہیں، دیگر با اثر طبقات بھی برابر کے ذمہ دار ہیں۔ ایک بندہ کرپٹ نہیں، نا اہل ہے مگر جو ان کے حواری اور بعض وزیر مشیر ہیں، ان کی کرپشن کی داستانیں زبان زد عام ہیں۔ ان سیاست دانوں اور بیوروکریٹس کے علاوہ کئی سابقہ اور حاضر سروس جرنیل بھی بظاہر بری طرح کرپشن میں...
  11. علی وقار

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    محض اک وہم ہے۔ اور کچھ نہیں۔
  12. علی وقار

    جن بھوت؟

    جی ہاں حضرت، یہاں بھی یہی معاملہ ہے۔ بات چاہے بنگلے کے اکھڑے پلستر سے شروع ہو، آخرش نواز اینڈ عمران چپقلش پر ہی ختم ہو گی۔ :)
  13. علی وقار

    جن بھوت؟

    لیجیے، پھر ذکر شریف کی محفل سج گئی!
  14. علی وقار

    جن بھوت؟

    :ROFLMAO:
  15. علی وقار

    جن بھوت؟

    سٹامپ پیپر پر لکھوا لیجیے حضرت۔ :)
  16. علی وقار

    جن بھوت؟

    جنوں کے وجود پر یقین ہے، اور اس کی وجہ قرآن مبین ہے، تاہم، میرا خیال ہے کہ جن نظر نہیں آ سکتے۔
  17. علی وقار

    ایک ادبی سوال چائے کی چسکیوں کے ساتھ

    ایک کتاب کی طرف محترم وارث بھائی نے اشارہ کر دیا ہے۔ ایک کتاب یہ رہی، اور ایک یہ بھی ہے۔
  18. علی وقار

    ایک ادبی سوال چائے کی چسکیوں کے ساتھ

    وعلیکم السلام! سادہ سا جواب تو یہ ہے کہ کم از کم اردو ادب کی حد تک یہ فارسی ادب کی دین ہے کہ وہاں تصوف کا ادب سے گہرا تعلق رہا ہے اور حیات و کائنات کے باہمی تعلق کو سمجھنے کے لیے تصوف کا سہارا لیا گیا اور یہ روایت پختہ تر ہوتی چلی گئی۔ ابتدائی اردو شاعری میں اسی رنگ کا غلبہ رہا اور یہ روایت آج...
Top