الائچی کی اقسام پر توجہ دیجیے۔ سبز الائچی میں بھی دو نمبری عروج پر ہے۔ ان کے مابین واضح فرق خوشبو کا ہی ہوتا ہے۔ جب اصل خوشبو دار سبز الائچی مل گئی تو مہک بھی ضرور آئے گی۔ :) پروفائل کے مطابق آپ جرمنی میں مقیم ہیں تو عمدہ ریویوز کے حساب سے یہاں سے منگوائیے۔ شاید کوئی اصل مہک دار سبز الائچی ہاتھ آئے۔