نتائج تلاش

  1. علی وقار

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    میچ کے بعد ویرات کوہلی نے جس میچور انداز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا، اس کی ستائش کرنے کو جی چاہتا ہے۔ ہار جیت تو کھیل کا حصہ ہے۔
  2. علی وقار

    ہانگ کانگ میں ’نیند بس سروس‘ کا آغاز ہوگیا

    دلچسپ! امید ہے کہ ڈرائیور کو اس سہولت کے حصول سے زبردستی روک دیا گیا ہو گا۔ نیند کی بات چل رہی ہے نا، نہ کہ ابدی نیند کی۔ 💤:sleep::sleepinghalfmoon:
  3. علی وقار

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ہندوستان کم از کم بیس پچیس رنز شارٹ ہے میرے حساب سے۔ یہ پچ بہت بہتر تھی۔
  4. علی وقار

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    سودا بُرا نہیں چوہدری صاحب!
  5. علی وقار

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    مفت دید بازی کا اپنا ہی لطف ہے۔
  6. علی وقار

    روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    ایکسٹرا جھولے جو دو سال لیے گئے، کاش یہ نہ لیے جاتے! تمام تر ملبہ سسٹم پر ڈال دینا دراصل جان چھڑانے کے مترادف ہے۔ اگر خان اعظم کو ایک سال بعد معلوم ہو چکا تھا کہ ان چلے ہوئے کارتوسوں سے کچھ نہیں بننے والا تو استعفیٰ دے کر عوام میں آ جاتے۔ ایسا نہیں کہ انہیں تب یہ مشورہ نہیں دیا گیا تھا۔
  7. علی وقار

    روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    اس وقت حکومت غیر مقبول ہے اور مجھے قریب قریب یقین ہے کہ کوئی اور حکومت ہوتی تو شاید اُس کا بھی یہی حال ہوتا یا شاید اس سے بھی بد تر ہوتا مگر موجودہ حکومت سے یہ توقع نہ تھی کہ اس قدر بری کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ خان صاحب کے نام پر 2018 میں لوگ بے پناہ رقم نچھاور کرنے کو تیار تھے۔ مگر جن لوگوں...
  8. علی وقار

    انور مقصود کی بے تکی اور بے وزن شاعری

    انور مقصود شاعر نہیں ہیں اور شاید اُن کا یہ دعویٰ بھی نہیں۔ تاہم وہ ایک زبردست رائٹر ہیں اور جملہ بازی کا ہنر جانتے ہیں۔ اُن کااصل ٹیلنٹ ڈراما ٰآنگن ٹیڑھا ٰ میں دکھائی دیتا ہے۔ اس کے علاوہ کئی سٹیج پروگرام اعلیٰ معیار پر مبنی تھے۔ معین اختر مرحوم سے انہوں نے جو کام لیا وہ اپنی مثال آپ ہے مگر...
  9. علی وقار

    روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    کچھ لوگوں کا یقینی طور پر فائدہ ہو رہا ہے بلکہ ہر اس گھرانے کا فائدہ ہے جن کے کمانے والے دیار غیر میں مقیم ہیں اور وہ اپنی جمع پونجی پاکستان منتقل کر رہے ہیں مگر اس ملک میں رہنے بسنے والوں کو مہنگائی کے رحم و کرم پر چھوڑ دینا کہاں کا انصاف ہے؟ موجودہ حکومت لوٹی ہوئی دولت پاکستان نہ لا سکی، عمران...
  10. علی وقار

    خاتون کے جعلی نام سے انعام یافتہ ناول لکھنے والے تین مرد

    گلِ نو خیز اختر کی یاد آ گئی ۔۔۔ شادی کے بعد عورت اپنے نام کے بعد اپنے مرد کا نام لگاتی ہے خود ہی سوچئے کہ اگر عورت کا نام اور مرد کا نام ایک دوسرے کی ضد ہوں تو عورت کا نام کتنا برا لگے گا۔ مثلاً۔۔۔۔مہہ جبین دتہ۔۔۔۔شہلا ڈوایا۔۔۔۔۔فریحہ بوٹا۔۔۔۔۔یا یوں کہہ لیجئے کہ مسز دتہ، مسز ڈوایا، اور مسز...
  11. علی وقار

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    حیران کن!
  12. علی وقار

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    یہ تو ظلم ہو گیا رے۔ :)
  13. علی وقار

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    وارم اپ میچز پی ٹی وی پر نہیں دکھائے گئے مگر باقاعدہ میچز ان کے چینل پر لائیو دکھائے جانے کے قوی امکانات ہیں، اور شاید چند وارم اپ میچز بھی۔
  14. علی وقار

    تعارف خاکسار

    محفل میں خوش آمدید!
  15. علی وقار

    اواسٹ اینٹی وائرس اردو ویب کھولنے نہیں دیتا (ٹیک سکیم)

    جی ہاں زیک میں نے جب سے اسے ایکسپیشن لسٹ میں ڈالا ہے تب سے محفل اوپن ہو رہی ہے۔
  16. علی وقار

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    والٹ میں اے ٹی ایم کارڈ، آئی ڈی کارڈ کی عکسی نقل، اور پانچ ہزار، ہزار، پانچ سو، سو، پچاس، دس کا ایک نوٹ (یعنی چھ ہزار چھ سو ساٹھ 6660 روپے سکہ رائج الوقت) جو کہ بوقت ضرور کام آئیں، سمجھ لیجیے کہ یہ مستقل طور پر موجود رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس دن زائد رقم درکار ہو تو پھر وہ بھی رکھ لیتا ہوں یا کسی...
  17. علی وقار

    ان پیج تھری میں ٹیبل کی لائنز

    ربط شاید آپ کو کچھ مدد مل پائے۔
  18. علی وقار

    عمر شریف کو کس کا ڈر تھا؟

    میرے خیال میں الطاف حسین دہشت اور خوف کی علامت تھا مگر ایسا کیوں ہوا؟ یہ پس منظر دیکھ لینا از بس ضروری ہے تاکہ ہم کسی گروہ یا طبقے کے ساتھ زیادتی کے مرتکب نہ ہوں؛ یہ الگ معاملہ ہے کہ کسی گروہ یا طبقے کے پاس یہ جواز نہیں کہ چونکہ ان کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تو وہ اس کا بدلہ عامۃ الناس سے لیں گے۔...
Top