نتائج تلاش

  1. علی وقار

    'محبوب آپ کے قدموں میں؟' ‎پُراسرار دنیا کے اسرار و رموز

    دراصل، یہ تعویذ نہیں، نا آسودہ خواہشات کی عکسی و تحریری صورتیں ہیں۔
  2. علی وقار

    'محبوب آپ کے قدموں میں؟' ‎پُراسرار دنیا کے اسرار و رموز

    :ROFLMAO: ابتدائے عشق ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ!
  3. علی وقار

    'محبوب آپ کے قدموں میں؟' ‎پُراسرار دنیا کے اسرار و رموز

    تعویذوں پر تبصرہ ادھار سہی، ایک بات طے شدہ ہے کہ عامل ڈرائینگ اور لکیریں کھینچنے وغیرہ کے معاملے میں بھی میری طرح کورا اور نالائق ہے۔
  4. علی وقار

    یہ تو کسی گیت کے بول لگتے ہیں۔

    یہ تو کسی گیت کے بول لگتے ہیں۔
  5. علی وقار

    مبارکباد اپنے عدنان بھیا کو منصب 20000 ہزاری پر دلی مبارکباد

    عدنان بھائی،گلاب کے تازہ پھولوں سے لدا ایک عدد مبارکبادی ٹوکرا پیش خدمت ہے۔ یونہی چہکتے مہکتے رہیے۔
  6. علی وقار

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    بگلے کے تو واقعی مقدر جاگے، گھوڑے میاں نے ضرور کوئی خطا کی ہو گی۔ :)
  7. علی وقار

    مقام بے بدل!!!

    یوں لگا کہ تحریر نہ پڑھی ہو، رنگا رنگ مناظر دیکھ لیے ہوں۔ انبساط و شادمانی سے عبارت اک دل آویز شاہکار، دل کے تاروں کو چھو لینے والی اک خوش نماتحریر۔
  8. علی وقار

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    جو ڈانٹ کی کسر رہی وہ زیک نے پوری کر دی۔ :)
  9. علی وقار

    کروناوائرس ویکسین

    زائد اموات یا زاہد انوار :thinking::thinking2:
  10. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سعید بک بنک کتابیں یہاں سے تلاش کریں، اہم کتب تو تقریباََ سبھی ہونی چاہئیں۔ اس کے علاوہ لبرٹی بکس بھی اہم ویب سائٹ ہے۔ شپنگ کی تفصیلات۔
  11. علی وقار

    ریڈیو نامہ

    جی ہاں، بس شراکت کا سلسلہ جاری رکھیے گا۔
  12. علی وقار

    ریڈیو نامہ

    چلیے صاحب، فریکونسیز بار بار میچ ہوتی جاتی ہیں، اس ٹاپک کو رہنے دیتے ہیں۔ :) آج دھنک ایف ایم 94 کراچی سٹیشن پر نوے کی دہائی کا میوزک چل رہا ہے۔ :) ریڈیو پاکستان کرنٹ افیئر چینل پر عالمی منظرنامہ پروگرام چل رہا ہے جس میں امریکا اور چین کے مابین مذاکرات پر گفتگو کا سلسلہ جاری ہے۔ :) انتہائی...
  13. علی وقار

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    شاید آپ کی والدہ کو پہنچنے والی کوفت کے باعث غمناک کی درجہ بندی عنایت کی گئی ہو گی۔
  14. علی وقار

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    اب کہانی میں جان پیدا ہو گئی۔ زیک
  15. علی وقار

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    عدنان بھائی سوجن قلیل وقت میں کم کرنے کا کوئی مجرب نسخہ عنایت ہو :)
  16. علی وقار

    ریڈیو نامہ

    اس ٹاپک سے شاید کم افراد کو دلچسپی ہو گی مگر فی زمانہ جب ریڈیو سے اکثریت کا تعلق کٹ چکا، میرا سننے کی حد تک تعلق قائم و دائم ہے اور اس میں وقت کے ساتھ اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے جس پر مجھے خود قدرے تشویش ہے۔ :) آج بھی مجھے ریڈیو سٹیشن سے آتی آواز میں سحر محسوس ہوتا ہے۔ اسے ناسٹلجیا کہیں یا کچھ بھی...
  17. علی وقار

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    سمجھنے کی ضرورت ہے کب؟ اکمل لالہ کا روزنامچہ ہے، اس میں عقل و فہم کی تلاش محال است۔ صاحب بہادر کو درگت بنوانے کا شوق ہے، سو اس کے لیے کسی خاص وجہ کی ضرورت ہے بھی نہیں۔ :)
  18. علی وقار

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    ہمارے ہاں ایسے معصومانہ مسائل بھی سنگین نوعیت کے ہوتے ہیں۔
  19. علی وقار

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    ہائے، اک اور ظالمانہ روداد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والدہ ماجدہ کے پیار بھرے غصہ اور زوجہ کے ہمہ وقت متوقع عتاب کا شکار ایک معصوم ٰلڑکا ٰ
Top