نتائج تلاش

  1. علی وقار

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    یہ خربوزہ کا منہ بولا بھائی ہے جو اس کے رنگ میں رنگا جا چکا۔
  2. علی وقار

    ہجوم کا سری لنکن شہری پر بہیمانہ تشدد، قتل کرنے کے بعد آگ لگادی

    حیرت ہے کہ اب بھی ابہام برقرار ہے۔ غلط کو غیر مشروط طور پر غلط کہنا چاہیے۔ غامدی صاحب نے درست فرمایا کہ یہاں اگر مگر کا سوال نہیں۔
  3. علی وقار

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    ویسے ٹیسٹ ڈویلپ کرنے کی ایک تکنیک بتا دیتا ہوں۔ بچے جب پی سی یا موبائل پر گیم میں مشغول ہوں تو انہیں ابتداء میں خود سبزی وغیرہ کھلائی جائے اور اگر وہ نہ کھائیں تو گیم بند کر دی جائے، مجبوراًکچھ کھاتے ہی بنے گی اور یوں کچھ ہی عرصہ بعد ان کا ٹیسٹ ڈویلپ ہو جائے گا اور وہ خود تکرار کر کے سبزی بنوایا...
  4. علی وقار

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    حل بتا تو دیا گیا ہے جنابِ من! اب کیا مُنی بیگم کی طرح گا کر بتلایا جاوے، یعنی کہ اِک بار مُسکرا دو۔ :)
  5. علی وقار

    گنجے نہاری والے

    دلی میں اب تو تقریبا ہر بڑے محلے میں ایک نہاری والا موجود ہےلیکن ایسے پچیس سال پہلے صرف چار نہاری والے تھے انہوں نے شہر کے چار کھو نٹے داب رکھے تھے۔ گنجے کی دکان چاندنی چوک میں کڑے کے پاس تھی اور شہر میں اس کی نہاری سب میں مشہور ہوتی تھی۔ سب سے بڑی بات یہ تھی کہ دکانداری شروع ہونے سے پہلے ادھر...
  6. علی وقار

    بچپن کی حماقتیں

    کیا ظالمانہ اینڈنگ ہے! ایک آدھ لکھاری اس میں سے بآسانی برآمد کیا جا سکتا ہے۔ :)
  7. علی وقار

    بچپن کی حماقتیں

    صفحہ نمبر 50 سے گولڈن جوبلی کے معنی لیے گئے اور فلم ختم کر دی گئی۔ افسوس! کیا ہی بہتر ہو کہ آپ کی حماقتیں ترتیب وار پڑھنے کو مل جائیں۔
  8. علی وقار

    ہجوم کا سری لنکن شہری پر بہیمانہ تشدد، قتل کرنے کے بعد آگ لگادی

    ایسے واقعات تواتر سے ہو رہے ہیں اور بسا اوقات کسی سے ذاتی دشمنی ہو تو اس کے متعلق بھی کوئی افواہ اڑا دی جاتی ہے اور پھر، چل سو چل۔
  9. علی وقار

    توقف ۔۔۔۔ از فصیح احمد

    عمدہ! کامل چاند پوری کی غزل کا شعر یاد آ گیا، کچھ اس کے دل میں لگاوٹ ضرور تھی ورنہ / وہ میرا ہاتھ دبا کر گزر گیا کیسے
  10. علی وقار

    ہجوم کا سری لنکن شہری پر بہیمانہ تشدد، قتل کرنے کے بعد آگ لگادی

    بات تو درست ہے مگر مغرب نے بیسویں صدی میں جنگ عظیم اول و دوم و ما بعدجو گُل کھلائے ، اس سے بھی ہم واقف ہیں۔ کہیں ہم یہ نہ سمجھنے لگ جائیں کہ مغرب کا ریکارڈ ہر حوالے سے بہت شاندار ہو چکا ہے۔ ہاں، یہ بات درست ہے کہ غلط کاموں کے لیے انہوں نے محض مذہب کا سہارا لینا ترک کردیا تھا ۔ ہم بوجوہ ایسا نہ...
  11. علی وقار

    ہجوم کا سری لنکن شہری پر بہیمانہ تشدد، قتل کرنے کے بعد آگ لگادی

    جس کے جی میں آئے، کسی کو قتل کر دے۔ اب یہاں کوئی روک ٹوک نہیں۔ قانون کی حکمرانی محض لفاظی کی حد تک ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کو استعفیٰ دینا چاہیے۔ یہ واقعہ ایسا بڑا ہے کہ اس کے اثرات عالمی سطح پر بھی پڑیں گے۔
  12. علی وقار

    چند باتیں ۔ ۔ ۔

    اچھا ہوا، آپ نے بر وقت ایف آئی آر کٹوا دی۔
  13. علی وقار

    چند باتیں ۔ ۔ ۔

    انہیں قتل کر دیا گیا۔
  14. علی وقار

    ساغر صدیقی ایک عمدہ شعر

    معذرت، آپ درست فرما رہے ہیں۔
  15. علی وقار

    ساغر صدیقی ایک عمدہ شعر

    کر رہا تھا غم جہاں کا حساب آج تم یاد بے حساب آئے فیض احمد فیض
  16. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یاد ہیں سارے چراغاں ناصر دل کے بُجھنے کا سبب یاد نہیں ناصر کاظمی
  17. علی وقار

    اوہ، یہ پڑھ کر بہت رنج پہنچا۔ امید کرتا ہوں کہ مل جائے گی۔

    اوہ، یہ پڑھ کر بہت رنج پہنچا۔ امید کرتا ہوں کہ مل جائے گی۔
  18. علی وقار

    ان پیج 6۔3 درکار ہے

    خرید لیجیے، آپ تو ڈاکٹر ہیں، افورڈ کر لیں گے۔ ویسے گوگل پر --- "inpage 3.6" download --- لکھ کر سرچ کر لیں، مفت میں بھی ملنے کا قوی امکان ہے۔
  19. علی وقار

    نادرا کا بایو میٹرک ڈیٹا ہیک ہوچکا، ایف آئی اے کا انکشاف

    گھی اور آئل لے کر کچھ لڑکیاں اور لڑکے دور دراز دیہات اور پسماندہ علاقوں میں جاتے ہیں اور ان کو کسی سکیم کا بتا کر یہ آئل یا گھی کا پیکٹ بطور انعام حوالے کر دیتے ہیں اور اس دوران بائیومیٹرک ویری فیکیشن کروا لیتے ہیں۔ ان غریب عورتوں یا مردوں کے نام پر ایشو کروائی گئی یہ غیر قانونی سمز اور ڈیٹا بعد...
  20. علی وقار

    کیویز کا دورہ انڈیا

    یہ میچ دیکھنے سے تعلق رکھتا ہو گا، مگر براہ راست۔ میں یہ میچ مِس کر گیا۔ اب افسوس ہو رہا ہے۔
Top