نتائج تلاش

  1. علی وقار

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    بظاہر آسٹریلیا کا پلہ بھاری ہے، کیویز کا فائنلز میں یوں بھی ریکارڈ بہتر نہیں۔ ویسے ٹورنامنٹ میچز سے اندازہ ہو چکا ہے کہ جو ٹیم بعد میں کھیلے گی، اس کے جیتنے کے امکانات زیادہ ہوں گے۔
  2. علی وقار

    تاسف معروف اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے

    خدا بخشے۔ میرے پسندیدہ اداکاروں میں سے تھے۔ یوں تو کئی ڈراموں میں عمدہ اداکاری کی مگر غلام عباس مرحوم کے افسانہ کتبہ کو پکچرائز کیا گیا تو انہیں مرکزی کردار میں کاسٹ کیا گیا تھا؛ اس ڈرامے میں ان کی اداکاری کا معیار بہت اعلیٰ تھا۔
  3. علی وقار

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    یعنی اس میچ میں جو انگلستان کے پڑوسیوں کے ساتھ کھیلا گیا تھا۔ :)
  4. علی وقار

    روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    ڈالر کے کنٹینر سے ٹکڑ کھا کر آنسہ معیشت بی بی کی حالت نازک ہے اور ہوش اب تک ٹھکانے پر نہ آنے پائے ہیں۔
  5. علی وقار

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    بات آپ کی ٹھیک ہے مگر عمر کا فرق کھیل کے میدان میں صاف نظر آتا ہے۔میری نظر میں کرکٹ کے کھلاڑی کو چالیس سے کم میں ہی انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑ دینی چاہیے کہ اسی میں عزت ہے۔ ہمارے ہاں نوے فیصد کھلاڑی ڈراپ ہونے کے بعد ریٹائر ہونے پر غور کرتے ہیں۔ یہ فیصلہ بر وقت لیا جانا چاہیے۔ بہت کم کھلاڑی اپنی مرضی سے...
  6. علی وقار

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    جی ہاں، مگر عزت سے ریٹائرمنٹ لے لینی چاہیے گو کہ یوں تو مصباح بھی فٹ رہے چالیس کے بعد، اور کئی کھلاڑی ایسے ہیں۔ مجھے عبدالقادر مرحوم کی ایک بات یاد آ گئی کہ وہ فرما رہے تھے کہ محمد یوسف بہت اچھا کھلاڑی ہے مگر فیلڈنگ میں دم نہیں رہا تو پھر جب بال باؤنڈری کی طرف جائے تو اسے ایک سکوٹر بھی لے دیں...
  7. علی وقار

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    عاطف بھائی، مجھے لگتا ہے کہ رضوان اپنی بہترین اننگز کھیل نہ پایا، گو کہ اس کا عزم قابل ستائش ہے۔ شروع کے اوورز کی ہائی لائٹس دیکھیے تو صاف معلوم ہوتا ہے کہ رضوان کو فٹنس کے مسائل درپیش تھے اور حتیٰ کہ وہ آؤٹ آف فارم پلیئر لگ رہا تھا مگر چونکہ یہ جی جان لگا کر کھیلنے والا کھلاڑی ہے تو شاید اس...
  8. علی وقار

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    یہ پچ دو سو رنز والی تھی، پاکستانی اوپنرز آہستہ کھیلے۔ پہلے دس اوورز میں آسٹریلیا نے عمدہ باؤلنگ کروائی۔ یہ میچ آسٹریلیا نے مشکل سے جیتا، مگر وہ ہم سے بہتر کھیلے، حالانکہ بہت بہتر کارکردگی ان کی بھی نہیں تھی؛ ہم نے ایوریج کھیل پیش کیا۔ کسی شعبے میں بھی غیر معمولی کارکردگی مجھے نظر نہیں آئی۔ کچھ...
  9. علی وقار

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    آسٹریلیا نے فیلڈ پلیسنگ اچھی کر رکھی ہے یا ہمارے بلے بازوں کا نشانہ اچھا ہے، یہ سوچ رہا ہوں۔
  10. علی وقار

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    کس قدر معصومانہ سوال ہے؟
  11. علی وقار

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    اب ہاتھ کھلے کہیں جا کر۔ :)
  12. علی وقار

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    میرے خیال میں آسٹریلیا نے ابھی تک کچھ زیادہ بری باؤلنگ نہیں کروائی ہے کیونکہ یہ بیٹنگ پچ ہے۔
  13. علی وقار

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    بیس اوورز کی گیم میں دس وکٹیں چھٹے اوور تک برقرار رہیں تو گولہ باری کاحکم جاری کیا جانا چاہیے اور آٹھ اوورز کے بعد ٹک ٹک پالیسی کو ترک کر دینا چاہیے کہ یہاں جیتنے کے لیے 180 رنز تو شاید کرنا پڑ جائیں گے۔
  14. علی وقار

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    دھیرے دھیرے کھیل رہے ہیں، تیز کھیلنا چاہیے، دس وکٹیں کس کام کی ہیں!
  15. علی وقار

    لکھاپانی

    ہندوستان میں ایک جگہ کا نام لکھا پانی ہے۔
  16. علی وقار

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    کاش میں اثبات میں جواب دے پاتا۔ :) مجھے لگتا ہے کہ یہاں کچھ عرصہ بعد سب محفلین ایک جیسے ہی بن جاتے ہیں۔ :)
  17. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کتابوں سے کبھی گزرو تو یُوں کردار ملتے ہیں گئے وقتوں کی ڈیوڑھی میں کھڑے کچھ یار ملتے ہیں جسے ہم دل کا ویرانہ سمجھ کر چھوڑ آئے تھے وہاں اُجڑے ہوئے شہروں کے کچھ آثار ملتے ہیں (گلزار)
  18. علی وقار

    جنرل باجوہ کو تنقیدی خط لکھنے پر سابق میجر جنرل کے بیٹے کو پانچ برس قید

    وارث بھائی، اصغر خان کی بہرحال ایک عسکری و سیاسی حیثیت تھی، یعنی کہ ہائی پروفائل والا معاملہ تھا، یہاں چونکہ قدرے غیر معروف شخصیت نے ایسا کیا تو اسے دھر لیا گیا۔
Top