نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    فورم کو نظرانداز کرنا

    شکریہ ! عموماً موضوع کے اعتبار سے احباب وقتی اشتعال کا شکار ہو جاتے ہیں، سو موضوعاتی حد بندی بھی فی الحال کافی رہے گی۔ :)
  2. محمداحمد

    غزل ۔ برتے کچھ امتیاز تو انسان کم سے کم ۔ سید ضیاءالدین نعیم

    غزل بَرتے کچھ امتیاز تو انسان کم سے کم ہو اپنے دوستوں کی تو پہچان کم سے کم اہل ِ غرَض کسی کے ہوۓ ہیں جو ہوں مرے ؟ اِتنا تو سوچ ، اے دل ِ نادان کم سے کم ہوگا یہی بہت سے بہت ، جاں سے جایٔیں گے رہ جا ۓ گی وفا کی مگر آن کم سے کم چلیٔے ، معاملہ یہ کسی سمت تو ہوا کم تو ہوا یہ روز کا خلجان کم سے...
  3. محمداحمد

    غزل - سخن میں حسن کی خوشبو اتار، پھول بنا ۔ ممتاز گورمانی

    غزل سخن میں حسن کی خوشبو اتار، پھول بنا ہنر گنوا نہ مرے دستکار، پھول بنا . نجانے کب ہو تری حاضری وہاں اے دوست یہاں شمار نہ کر بے شمار، پھول بنا فقط جبیں پہ ریاکاریوں کے پھول نہ کاڑھ زمینِ دل پہ تہجد گزار، پھول بنا میں اس کی سنتا نہیں تھا، سو خالی ہاتھ آیا وہ مجھ سے کہتا رہا بار بار، پھول بنا...
  4. محمداحمد

    How To Focus in The Age of Distraction

    Link
  5. محمداحمد

    احمد ندیم قاسمی غزل ۔ دیارِ عشق کا یہ حادثہ عجیب سا تھا ۔ احمد ندیم قاسمی

    غزل دیارِ عشق کا یہ حادثہ عجیب سا تھا رُخِ رقیب پہ بھی پرتوِ حبیب سا تھا فراق زخم سہی، کم نہ تھی جراحتِ وصل معانقہ مرے محبوب کا، صلیب سا تھا ترے جمال کی سرحد سے کبریا کا مقام بہت قریب تو کیا تھا، مگر قریب سا تھا سنی ہے میں نے صدائے شکستِ نکہت و رنگ خزاں کی راہ میں ہر پھول ، عندلیب سا تھا...
  6. محمداحمد

    فیض دشتَ تنہائی میں

    سدابہار کلام! بہت شکریہ نظام الدین صاحب!
  7. محمداحمد

    اماں جی اور میں

    لاجواب انتخاب!
  8. محمداحمد

    ساغر صدیقی اور ساغر نظامی

    بڑے لوگوں کی بڑی باتیں :)
  9. محمداحمد

    افتخار عارف نعت رسول مقبول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

    بہت شکریہ محترم! یہ افتخار عارف کی نعت ہے۔ اللہ اُن کے اور ہم سب کے ایمان میں اضافہ فرمائے۔ آمین
  10. محمداحمد

    افتخار عارف نعت رسول مقبول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

    بہت شکریہ بلال! اگر بہ زبانِ شاعر نعت انٹرنیٹ پر کہیں موجود ہے تو (فرصت ملنے پر) یہاں بھی پیش کیجے۔
  11. محمداحمد

    شاد عظیم آبادی سر پہ کلاہِ کج دھرے زلف دراز خم بہ خم (شاد عظیم آبادی)

    اتنی مشکل بات تو آپ اُنہی سے پوچھ لیجے۔ :)
  12. محمداحمد

    جوش یارِ پری چہرہ - جوش ملیح آبادی

    ہاہاہاہاہا! بجا فرمایا ! یقیناً آپ کی "ایجاد" کے بعد ہی مذکورہ بالا پابندی کا اطلاق ہوا ہوگا۔ :) :)
  13. محمداحمد

    عام لطیفے

    جاسمن ! یہ عنوان "عام لطیفے" کی بھی کچھ وجہ تسمیہ ہو جائے۔ :)
  14. محمداحمد

    عام لطیفے

    :p:D:)
  15. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    جو لوگ جلدی آ گئے تھے اُن کی طرف سےتو (اس سال) کوئی خاطر خواہ جواب نہیں آیا ۔ سو "دیر آئے درست آئے"۔ :)
  16. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    :) جن لوگوں کی اردو کمزور ہے اُن کے لئے ہم نے انگریزی میں New Year Resolution بھی لکھ دیا تھا۔ :) عمومی معنوں میں قرارداد سے مراد یہ لی جاتی ہے کہ مستقبل کے لئے پہلے سے کوئی بات ٹھہرا لی جائے۔ قرارداد برائے سالِ نو سے مراد یہ ہےکہ آنے والے سال کے لئے منصوبہ بندی کی جائے کہ اس سال ہم کیا کیا...
  17. محمداحمد

    جوش یارِ پری چہرہ - جوش ملیح آبادی

    :) :) ٹھیک لیکن یاد رہے کہ : ع- تلملانے کی اجازت نہیں دی جائے گی :):D:p
  18. محمداحمد

    شاد عظیم آبادی سر پہ کلاہِ کج دھرے زلف دراز خم بہ خم (شاد عظیم آبادی)

    ہاہاہاہا ! یہ تو سچ کہا۔ :) عارف کریم بھائی کو ٹیگ کیا جائے پھر؟ :)
Top