نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    :) اب یہ سن کر تو دل چاہ رہا ہے کہ آپ کو ایبنارمل تعداد میں نارمل ریڈ کراس کے تمغہ جات عطا کیے جائیں۔ :) :)
  2. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    جس طرح سے ہم نہیں سمجھے ویسے ہی دعا ہے کہ : کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی :)
  3. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    یہ ہمارے ذہن میں بھی آیا تھا لیکن ہم نے سوچا کہ محفل میں صلیبِ احمر اور ہلالِ احمر کی اصطلاحیں جانبداری کا مظہر نہ گردانی جائیں۔ :) سو رہنے دیا۔ :)
  4. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    اللہ مالک ہے۔
  5. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    اس پر ایک "ریڈ کراس" بنتا ہے۔ :) آپ روز آیا کریں ہم کوئی کام نہیں کروائیں گے اپنی ننھی منی بہن سے۔ :)
  6. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    کاپی بھی نہ کریں ہم خود پچھلے صفحات میں تلاش کرکے ایک بار پھر پڑھ لیں گے۔ :) اتنے عرصے بعد تو آپ نے محفل یاترا کی ہے اس میں بھی ہم آپ کو محنت مشقت پر لگا دیں۔ :) اچھا لگے گا بھلا؟؟؟ :) :) :)
  7. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    ایسا غالباً تیل کی دولت سے مالامال مملکت میں سکونت کی وجہ سے ہے۔ :) :) :)
  8. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    اچھی بات ہے۔ ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں :)
  9. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    حوصلہ افزا بات یہ ہے کہ آپ انڈوں ٹماٹر کو خاطر میں نہیں لاتے۔ :) :) رہی صاحب سلسلہ (جو خود بھی ابھی تک بے پیرے ہیں) پر آپڑنے والی بھاری ذمہ داری کی بات تو آپ فکر نہ کریں۔ ہم نے ابھی سے دو پیٹی ٹماٹر کا آرڈر دے دیا ہے۔ مزید براں یہ کہ انڈوں کے حوالے سے بھی اُمید ہے کہ طائرانِ بے پرواز وہ رزق...
  10. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    اتنے سنجیدہ اسٹائل میں آپ نے پوچھا ہے۔ دل تو چاہتا ہے کہہ دوں۔ "ہرگز نہیں!" :) :) :)
  11. محمداحمد

    سالِ رفتہ از قلم نیرنگ خیال

    متفق ہوں۔۔۔۔! واقعی یہ سال غم کا ہی تھا۔۔۔۔! ہر طرف ابتری ہی دیکھنے کو ملی۔ اللہ ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرمائے اور ہمیں واقعتاً ایمان والا بنائے۔ آمین
  12. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    :) اچھی بات ہے۔ ہاتھ کسی پروگرامنگ زبان میں تنگ نہیں ہونا چاہیے۔ جی یہ تو ہے گو کہ ہم پروفیشنل کوڈ لکھنے والے نہیں ہیں لیکن پھر بھی پروگرامنگ کے حوالے سے ہمارا اوڑھنا بچھونا پائتھون ہی ہے۔ محب بھائی سے ربط مل گیا تھا آپ کے کوڈ کا۔ کچھ فرصت طلب لگا سو اُس وقت سرسری ہی دیکھا۔ کسی دن سمجھنے کی...
  13. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    ویسے ایک بات میں نے نوٹ کی ہے اور وہ یہ کہ "بہترین" کا لفظ آپ نے صرف دو معاملات کے لئے استعمال کیا ہے۔ :)
  14. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    ماشاءاللہ۔۔۔۔! اللہ رب العزت آپ کو نیک عزائم میں کامیاب کرے۔ آمین۔
  15. محمداحمد

    بہت شکریہ ! محبت ہے آپ کی۔ باقی انٹرنیٹ پر خصوصاً سماجی رابطے کی سائٹس پر پاکستانیوں کے لئے...

    بہت شکریہ ! محبت ہے آپ کی۔ باقی انٹرنیٹ پر خصوصاً سماجی رابطے کی سائٹس پر پاکستانیوں کے لئے سُکھ بہت کم ہی رہ گیا ہے۔
  16. محمداحمد

    ہمممم۔۔۔۔! کیا کریں ! ع ۔ جو ہمارا حال ہے دوستو، وہی سارے شہر کا حال ہے

    ہمممم۔۔۔۔! کیا کریں ! ع ۔ جو ہمارا حال ہے دوستو، وہی سارے شہر کا حال ہے
  17. محمداحمد

    تعارف شادمانی

    خوش آمدید !
Top