نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کپتان کا مستقبل - ہارون الرشید

    شکریہ ۔ :) یعنی پانچ سال :)
  2. محمداحمد

    کپتان کا مستقبل - ہارون الرشید

    شکریہ۔ اگر آپ سے "مخالف ٹیم کے کپتان" کے بارے میں بھی کچھ کہنے کی درخواست کی جائے تو: :)
  3. محمداحمد

    چھوٹی بحر میں چھوٹی سی غزل -از - محمد احمد

    شکریہ :) ایک ہی بات ہے معذرت کی ہرگز ضرورت نہیں ہے۔ :)
  4. محمداحمد

    کپتان کا مستقبل - ہارون الرشید

    آپ کپتان کا کیا مستقبل دیکھ رہے ہیں عبدالقیوم چوہدری صاحب؟
  5. محمداحمد

    کپتان کا مستقبل - ہارون الرشید

    اچھا تو پھر یوں سمجھیے کہ یہ چند لوگ ہمیں باقی موقع و مفاد پرست لوگوں کی فہرست میں نسبتاً بہتر لگتے ہیں۔
  6. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    جی بالکل تمام بڑے شعراء انڈے ٹماٹر شوق سے کھاتے رہے ہیں× یہ الگ بات کہ ان کے بڑے شاعر ہونے میں اُن کی خوش خوراکی کا کوئی دخل نہیں ہے۔ :) :) × کھانے کا انداز البتہ وہ نہیں ہوتا جو آپ سمجھ رہے ہیں۔ :) :)
  7. محمداحمد

    کپتان کا مستقبل - ہارون الرشید

    اگر اس بنیاد پر سب کو دیس نکالا دے دیا جائے تو آخر میں صرف عمران خان ہی بچیں گے۔ :) اس چارج شیٹ سے یہ کسی طرح ثابت نہیں ہوتا کہ یہ لوگ ملک دشمن ہیں۔
  8. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    ہمیں حق ہوتا تو کبھی جواب نہ دیتے۔ :)
  9. محمداحمد

    کپتان کا مستقبل - ہارون الرشید

    مجھے بھی شاہ محمود اور اس طرح کے لوگ پی ٹی آئی میں اچھے نہیں لگتے۔ میرا خیال ہے کہ عارف علوی، اسد عمر، شیریں مزاری، شفقت محمود وغیرہ پی ٹی آئی کے نمائندے کہلانے کے زیادہ حقدار ہیں۔ ہارون رشید صاحب کو بھی پی ٹی آئی جوائن کر لینی چاہیے کہ خیر خواہانہ تنقید پارٹی کی ضرورت ہے۔
  10. محمداحمد

    ایک سیب

    سادگی و پُرکاری شاید اسے "بھی" کہتے ہیں۔ :) :)
  11. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    ابھی سے ڈر گئے تو پھر آپ شاعر کیسے بنیں گے۔ :confused: شاعر بننے کے لئے آپ کو خوف سے جان چھڑانی ہوگی اور خود کو انڈے ٹماٹر پروف بنانا ہوگا۔ :) :p
  12. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    پبلک فورم ہے جنبشِ ابروئے نادیدہ کا بھی جواب دینا پڑتا ہے بھیا یہاں۔ :)
  13. محمداحمد

    چھوٹی بحر میں چھوٹی سی غزل -از - محمد احمد

    :) آپ نے کہہ دیا تو ضرور لکھیں گے۔ :)
  14. محمداحمد

    چھوٹی بحر میں چھوٹی سی غزل -از - محمد احمد

    بہت شکریہ عمیق بُگٹی صاحب! خوش رہیے۔
  15. محمداحمد

    تعارف من آنم کہ من دانم

    خوش آمدید
  16. محمداحمد

    چھہ سالہ بچے کو بدفعلی کے بعد پھانسی دے کر مار دیا گیا

    یہ تو بڑی ٹیلر میڈ قسم کی خبر لگ رہی ہے کہ ایک طرف عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے کا ذکر ہے تو دوسری طرف مرکزِ تبلیغی جماعت۔ اللہ ہم سب پر رحم کرے اور اس طرح کے بد قماش لوگوں سے ہمیں نجات دے۔ اس خبر کا کوئی لنک بھی ہو تو شئر کیجے۔
  17. محمداحمد

    اردو افسانے کا ارتقائی جائزہ

    بہت شکریہ اعجاز عبید صاحب! ممکن ہو تو پلاٹ کے بغیر (معروف) افسانوں کی کچھ مثالیں بھی دے دیجے۔
  18. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    ہاہاہاہا اور ہم بھی خوش ہو جاتے ہیں کہ ہمارے دھاگوں کو ایسے کوئی نہیں پوچھتا تو ویسے ہی سہی ۔ :p
  19. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    ارے نہیں بھئی ! اس کام کے لئیے فاتح بھائی کو ہی بلوائیے۔ ہم اپنا پرانا کام کریں گے آپ کی پروفائل میں مسکراہٹوں کے اضافے کا۔ :) :) :)
Top