نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    جوش یارِ پری چہرہ - جوش ملیح آبادی

    'کیا' اور سوالیہ نشانات اس جملے سے نکال دیجے۔ یہی اس کا جواب ہے۔ :)
  2. محمداحمد

    اپنی خوشی سے اختیار کی جانے والی جلا وطنی

    سبحان اللہ کیا اچھا اقتباس ہے۔ برائے توجہ ء احباب
  3. محمداحمد

    جوش یارِ پری چہرہ - جوش ملیح آبادی

    اک خال پہ قربان سمرقند و بخارا برائے توجہ : نیرنگ خیال
  4. محمداحمد

    جوش یارِ پری چہرہ - جوش ملیح آبادی

    واہ ! کیا شاہکار غزل ہے۔ بہت شکریہ حسان خان
  5. محمداحمد

    شاد عظیم آبادی سر پہ کلاہِ کج دھرے زلف دراز خم بہ خم (شاد عظیم آبادی)

    واہ واہ واہ لاجواب انتخاب ہے بھائی ! زبردست!
  6. محمداحمد

    غالباً ان تلوں میں تیل نہیں ہے ورنہ سازش پکی تھی۔ :)

    غالباً ان تلوں میں تیل نہیں ہے ورنہ سازش پکی تھی۔ :)
  7. محمداحمد

    ہاہاہاہا۔۔۔! ہر سازش میں امریکیوں کا ذکر آہی نکلتا ہے۔ :)

    ہاہاہاہا۔۔۔! ہر سازش میں امریکیوں کا ذکر آہی نکلتا ہے۔ :)
  8. محمداحمد

    تعارف میں کون

    خوش آمدید!
  9. محمداحمد

    کیا عرب و عجم کو بہ یک وقت گڑھوں میں دھکیلنے کی سازش کر رہے ہیں آپ؟ :)

    کیا عرب و عجم کو بہ یک وقت گڑھوں میں دھکیلنے کی سازش کر رہے ہیں آپ؟ :)
  10. محمداحمد

    غزل ۔ لہلہاتی ہوئی شاداب زمیں چاہتے ہیں ۔ ممتاز گورمانی

    بہت شکریہ محمد خلیل الرحمٰن بھائی بھائی !
  11. محمداحمد

    ممتاز گورمانی کے منتخب اشعار

    بہت شکریہ اوشو بھائی اور عمر سیف بھائی !
  12. محمداحمد

    فورم کو نظرانداز کرنا

    :) چار چھ لوگوں کے چھ آٹھ پیغامات کی وجہ سے پوری محفل "زہر" لگنے لگتی ہے سو اس کا اس سے اچھا حل کوئی نہیں ہے کہ مخصوص زمرے نظر انداز کر دیے جائیں۔
  13. محمداحمد

    سعودی عرب کے شاہ عبداللہ انتقال کر گئے!

    اس دھاگے کو آج کی خبر کے زمرے میں ہونا چاہیے تاکہ یہ صرف تعزیت تک محدود نہ رہے اور لوگ اس معاملے پر کھل کر اظہارِ خیال کر سکیں۔
  14. محمداحمد

    سعودی عرب کے شاہ عبداللہ انتقال کر گئے!

    اناللہ وانا الیہ راجعون!
  15. محمداحمد

    فورم کو نظرانداز کرنا

    زمرے نظر انداز کرنے کے باوجود زمروں کا مواد تازہ ترین میں دکھائی دیتا ہے۔ اور کبھی کبھی تو زمرے بھی عمومی انداز میں نظر آتے ہیں۔ لیکن اس وقت تو سب کچھ ٹھیک لگ رہا ہے۔ :) "زیرِ مشاہدہ" رکھتے ہیں اِسے۔
  16. محمداحمد

    غزل ۔ لہلہاتی ہوئی شاداب زمیں چاہتے ہیں ۔ ممتاز گورمانی

    غزل لہلہاتی ہوئی شاداب زمیں چاہتے ہیں اور کیا تجھ سے ترے خاک نشیں چاہتے ہیں ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب اس لیے تجھ سے ملاقات نہیں چاہتے ہیں کب تلک در پہ کھڑے رہنا ہے، اُن سے پوچھو کیا وہ محشر کا تماشہ بھی یہیں چاہتے ہیں وہ جو کھڑکی میں اُسی طرح جلاتے ہیں چراغ اس کا مطلب ہے ہمیں...
  17. محمداحمد

    غزل ۔ سبھی کے سامنے آنکھوں کو چار کرتا ہوا ۔ ممتاز گورمانی

    غزل سبھی کے سامنے آنکھوں کو چار کرتا ہوا گزر گیا میں زمانے پہ وار کرتا ہوا خزاں رسیدہ بدن، جس کا منتظر تھا وہ شخص کبھی نہ آیا خزاں کو بہار کرتا ہوا یہ واقعہ بھی عجب ہے، میں ہنس پڑا خود پر گئے دنوں کی اذیت شمار کرتا ہوا نجانے کس کی جدائی میں جل رہا تھا چاند سمندروں کا بھرم تار تار کرتا ہوا...
  18. محمداحمد

    ممتاز گورمانی کے منتخب اشعار

    میں نے کچھ رنگ چرا ۓ تھے کسی تتلی کے اور پھر عمر حفاظت میں بتانی پڑی تھی کوچہ ٔ عشق سے ناکام پلٹنے والے تو نے دیکھا تھا وہاں ، میری جوانی پڑی تھی میں بہت جلد بڑھاپے میں چلا آیا تھا بن ترے عمر کی رفتار بڑھانی پڑی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہیں وہیں سے گواہی ملی مرے سچ کی جہاں جہاں سے مرا پیرہن...
  19. محمداحمد

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کو 4،000 مراسلے مبارک

    مبارک ہو عبدالقیوم چوہدری صاحب! بہت شکریہ محترم خلیل الرحمٰن بھائی !
Top