پاکستان سیمی فائنل میچ ہندوستان سے ہندوستان کے گراونڈ پر ان کے ہزاروں تماشائیوں کے سامنے ان کی بنائی ہوئی پچ پر دلیری سے مقابلہ کرتے ہوئے ہار گیا۔ اللہ ہماری قوم کو حوصلہ اور ہمت دے کہ وہ اس ہار کو اسپورٹس مین اسپرٹ میں ، بغیر کسی جذباتیت کے، تسلیم کرسکیں۔ ہم یہ تسلیم کرتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم...