نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    علم الصرف ایک مبتدی کی نظر سے

    راقم الحروف کا یہ مضمون جامعہ فاروقیہ کراچی کے ماہانہ مجلے’’ الفاروق‘‘ کے جمادی الثانی ۱۴۳۰ ھ کے شمارے میں شایع ہوا ۔ قارئین کرام یہ مضمون ان کے ویب پیج پر بھی پڑھ سکتے ہیں http://www.farooqia.com/node/166
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    علم الصرف ایک مبتدی کی نظر سے

    علم الصرف ایک مبتدی کی نظر سے محمد خلیل الر حمٰن ﴿بسم اللہ الر حمٰن الر حیم﴾ الحمد للہ الذی ﴿خلق الانسان و علمہ البیان ﴾ و اختیار لوحیہ لساناً عربیاً و انزل فیہ القرآن وافضل الصلاۃ وا تم السلام علی سیدنا محمد سید الانام و صاحب الجوامع الکلم و حسن البیان ، ا ما بعد ابتدائے آفرینش سے لے کر...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    اپنی بھیجی ہوئی نگارشات کو لایئبریری پر منتقل کرنا

    السلام علیکم جناب کیا ہر ممبر کے لیے یہ ممکن ہے اور کیا اسے اجازت ہے کہ وہ اپنی تالیفات کو لایبریری پر منتقل کرسکے۔ جواب کا منتظر محمد خلیل الرحمٰن
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    How to become a successful American President

    [LEFT][How to become a successful American President How to become a successful American President By M. KHALIL UR RAHMAN m.khalil.ur.rahman@gmail.com Here’s a guide to becoming a successful American President, in the great style and tradition of Nobel Laureate Mr. Barack Hussein Obama...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر اِن ٹربل: ایک کھیل( فارس)

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ہیری پوٹر ان ٹربل تحریر؛ محمد خلیل الرحمٰن نوٹ برائے ناظرین:۔ پی، سی او اور ایمرجینسی قصہٗ پارینہ ہوئے،لیکن اپنے پیچھے بہت سی ناخوشگوار یادیں چھوڑ گئے جو اس ڈرامے کا پس منظر بنیں ، لیکن اس ڈرامے کی اصل کہانی کچھ یوں ہے۔ ہیری پوٹر اور لارڈ آف دی رنگ کی کی مقبولیت کی...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ آزاد ۔ تبصرے اور تجاویز

    جنابِ عالی۔ عزت افزائی کا شکریہ قبول کیجیئے۔ آپ جیسا استاد ملے تو اس عمر میں بھی لکھنے کے لیے تحریک مل سکتی ہے۔ ( ساری زندگی لکھ لکھ کر ردی کی ٹوکری کی نظر کرتے رہے) لیکن میں اب بھی پر امید ہوں، مومن کی طرح مایوس نہیں، جو کہتے تھے۔ عمر ساری تو کٹی عشقِ بتاں میں مومن آخری وقت میں کیا خاک مسلماں...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ آزاد ۔ تبصرے اور تجاویز

    عزت افزائی کا شکریہ۔ کوشش کروں گا کہ جلد ہی کچھ اور نگارشات بھی ارسال کرسکوں اور اپنا تعارف بھی پیش کرسکوں۔ اب سے کوئی ایک ماہ پہلے انکشاف ہوا کہ انگریزی کی طرح اردو بھی مائیکرو سوفٹ ورڈ، فیس بک اور دیگر انٹر نیٹ فورمز پر لکھی جاسکتی ہے تو دل خوشی سے پھولا نہ سمایا۔ اب اس August فورم کا ممبر بنا...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    دیباچہ بانگِ درا: ایک ایکٹ کا کھیل

    دیباچہ بانگِ درا از محمد خلیل الرحمٰن ایک ایکٹ کا کھیل منظر: اسٹیج پر بائیں طرف ایک دری بچھی ہے جس پر چند لوگ بیٹھے، دائیں طرف رکھی ہوئی تین کرسیوں کی طرف متوجہ ہیں۔ کرسیوں پر دو افراد اپنی اپنی باری کے منتظر بیٹھے ہوئے ہیں۔ شیخ عبدالقادر اسٹیج کی پچھلی جانب سے نمودار ہوتے ہیں اور سبک خرامی...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اورابا جان چلے گئے اباجان ایک مردِ قلندر کی شان کے ساتھ اس دنیا میں رہے اور قلندرانہ شان ہی کے ساتھ ایک صبح چپکے سے اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ سوگ کے ان تین دنوں میں فیس بک Face Book پر بچوں کے خیالات پڑھ کر میں حیران رہ گیا۔ اتنے گہرے احساسات، اتنے معنی خیز، اتنے...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ھد یہ نعت بحضورِ سرورِ کائینات ( صلی اللہ علیہ و سلم) محمد خلیل الرحمٰن

    میری جانب سے اپنی قیمتی رائے کا شکریہ قبول کیجیے۔ آپ کی فرمائشیں پوری کردی ہیں۔ مصرع پھر سے دیکھ لیجیے ۔ محمد خلیل الرحمٰن
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ھد یہ نعت بحضورِ سرورِ کائینات ( صلی اللہ علیہ و سلم) محمد خلیل الرحمٰن

    ھد یہ نعت بحضورِ سرورِ کائینات ( صلی اللہ علیہ و سلم از محمد خلیل الر حمٰن زمیں پہ نازشِ انساں محمد عربیﷺ فلک پہ نور کا ساماں محمدِ عربیﷺ دکھی دلوں کے لیے چارہ ساز ذکرِ نبی ہر ایک درد کا درماں محمدِ عربیﷺ تمہارے دم سے ہے ’’ تصویرِ کائینات میں رنگ‘‘ تمہی حیات کا عنواں محمدِ عربیﷺ مٹے ہیں فاصلے...
Top