نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ہماری اس تک بندی کو نظم بنا دیجیے

    گل پھینکے ہے اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی اے خانہ براندازِ چمن کچھ تو اِدھر بھی مرے پاس سے وہ گزرے، مرا حال تک نہ پوچھا میں یہ کیسے مان جائوں کہ وہ دور جاکے روئے
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    المانیہ او المانیہ ۔ جرمنی کی سیر ۔ تبصرے اور تجاویز

    شکریہ اور جزاک اللہ الخیر۔ یقین مانیے یہ آپ کی اور تمام محفلین ہی کی عزت افزائی ہے اور آپ سب ہی کی طرف سے تحریک مل رہی ہے تو لکھ رہا ہوں۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    عمرخیام کےساتھ ساتھ

    عمر خیام صاحب کیلیے پیغام ایک مرتبہ ہمارے ساتھ ایک خوشگوار واقعہ پیش آچکا ہے۔ ایک نہایت خوبصورت ہم سفر نصیب ہوا۔ ایمسٹرڈم سے کراچی آتے ہوئے۔ ایک نارتھ افریقاً حسینہ ملی اور اس کے ساتھ دوبئی تک خوشگپیاں ہوتی رہیں۔یہ نارتھ افریقہ والے ادب آداب ، تہذیب بول چال میں بالکل یورپین ہوتے ہیں۔ یا پھر میں...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    سنگاپور کا تصویری سفر نام۔ ۲۰۱۰ء

    درویش صاحب،وارث صاحب، خرم صاحب میم نون صاحب اور حافظ سمیع صاحب تصویروں کی پسندیدگی کا شکریہ۔ اور بھی ہیں ۔ ایک آدھ دن میں کچھ اور بھی شیئر کروں گا۔ انشاء اللہ
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    المانیہ او المانیہ ۔ جرمنی کی سیر ۔ تبصرے اور تجاویز

    حافظ سمیع اللہ بھائی! ویسے کیا یہ ممکن ہے کہ آپ پختو والے زمرے میں پشتو بولیے کا سلسلہ شروع کریں اور ہمیں پشتو سکھائیں۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    سنگاپور کا تصویری سفر نام۔ ۲۰۱۰ء

    تکلیف کے لیے معذرت۔ اب دیکھ لیجیے، نظر آرہی ہیں۔ پہلے غلط فارمیٹ میں پیسٹ کردی تھیں۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    سنگاپور کا تصویری سفر نام۔ ۲۰۱۰ء

    دوستو! السلام علیکم ہمارا سکینر فی الحال چالو حالت میں نہیں ہے لہٰذا فی الوقت صرف ہمارے ۲۰۱۰ء کے سفر کی تصاویر ملاحظہ فرمایئے۔ تیسری تصویر چوتھی تصویر پانچویں تصویر
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    How to write a Robert Langdon murder mystery

    Whenever you finish " The Lost Symbol" Do please tell me about it.
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک آیت مبارکہ کی خطاطی خط ثلث میں اگر کوئی کر کر دے

    بہت عمدہ اور خوبصورت خطاطی کی ہے۔ ماشاء اللہ
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    المانیہ او المانیہ ۔ جرمنی کی سیر ۔ تبصرے اور تجاویز

    استاذا! زے پختو نہ پوئگم۔ لگ لگ پویگم، خا میرے والد صاحب اب سے کوئی ساٹھ سال پہلے باجوڑ میں کئ سال گزار چکے تھے، جیسا کہ ان کی سچی داستان ’’ فسانہ آزاد‘‘ سے آپ کو علم ہوگا۔وہ تو بہت روانی کے ساتھ پشتو بولتے تھے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    افسانہ و ناول نگار اے حمید انتقال کر گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ آج اردو اپنے ایک نہایت قیمتی اثاثے سے محروم ہوگئی۔اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور انھیں جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائیں۔ (آمین)
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    گوشہ اطفال میں پطرس کی نظم میں ٹائپو!

    جناب خرم صاحب توجہ کا شکریہ۔ لکھنے کے لیے نظم کا دھاگا(؟) کاپی کرچکا تھا لیکن پیغام میں اٹیچ کرنا بھول گیا۔ ذیل میں ملاحظہ کیجیے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?27906-دہلی-کی-سیر-از-پطرس-بخاری ویسے رپورٹ کرنے کا پروسیجر کیا ہے؟ مطلع فرمائیے۔دعاگو محمد خلیل الرحمٰن
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    المانیہ او المانیہ ۔ جرمنی کی سیر ۔ تبصرے اور تجاویز

    بھائی سمیع اللہ آفاقی وعلیکم السلام ذرہ نوازی کا شکریہ۔ ایک مبتدی ہونے کے ناطے اتنا بھی نہیں کرسکتا کہ خوشی سے پھول کر کپا ہوجائوں ہاں البتہ آپ نے میری تحریر کو پسند کیا، میرا دل بڑا ہوگیا۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ جہاں تک غیر ملکی الفاظ کے تلفظ کا تعلق ہے، میں نے ہمیشہ ملک سے باہر...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف أنا لله و أنا اليه راجعون

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ ان کی بخشش فرمائے ان کے دراجات کو بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے آمین
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    گوشہ اطفال میں پطرس کی نظم میں ٹائپو!

    جناب سخنور صاحب! گوشہ اطفال میں پطرس بخاری کی نظم شامل کرنے پر شکریہ قبول کریں۔ اس نظم میں ایک ٹائپو ہوگئی ہے ، برائے مہربانی دوسرے مصرعے کو درست کردیجیے۔ جزاک اللہ الخیر مصرعہ اس طرح ہے اپنے گھر سے چلا اور دہلی گیا طالبِ دعا محمد خلیل الرحمٰن
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    How to become a successful American President

    Sir! I have already got my prize. The moment you read and liked the article,I got my prize. , Three cheers for you Yes! As for your comment, It's a beautiful comment and you are very right when you say ""the complex dynamics of the most occult part of the world called the US"" God bless you.
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    ہماری اس تک بندی کو نظم بنا دیجیے

    تعارف کے زمرے میں ایک صاحب کا سواگت ان الفاظ میں کیا ہے۔ اساتذہِ کرام سے درخواست ہے کہ اس تک بندی پر کوئی حکم صادر فرمادیں ۔ اور اگر تصحیح کی گنجائش ہو تو اسے نظم کے قالب میں ڈھال دیں۔ مشکور ہوں گا۔ محمد خلیل الرحمٰن گئی رت میں ساون بھادوں کی تم آئے تھے اور آئے بڑی سہجتا سے پھر دیر سے درشن...
Top