نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد شمشاد بھائی کو سالگرہ مبارک

    شمشاد بھائی آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔ اللہ آپ کو ایسی ہزاروں خوشیاں دیکھنی نصیب کرے۔(آمین)
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    جب اسکی آنکھ سے ٹپکے کو تم نے سچ جانا

    جی ہاں جناب! یہ زمرہ ہے ہی آپ کے اور ہمارے لیے کہ ہم اپنی نظموں اور غزلوں کی اصلاح کرواسکیں۔ محترم اساتذہ کرام اسے ہر روز مانیٹر کرتے ہیں اور اصلاح فرماتے ہیں۔ بس یوں کیجیے کہ مندرجہ ذیل زمرے پر کلک کیجیے اور نیا مضمون شروع کرکے اسمیں اپنی منظوم کاوش پیش...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    جب اسکی آنکھ سے ٹپکے کو تم نے سچ جانا

    آداب وارث صاحب۔ آپ کی نوازش۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    جیون میں ایک بار آنا سنگا پور

    جیون میں ایک بار آنا سنگاپور۔ قسط نمبر ۲ سنگا پور کے شب و روز محمد خلیل الرحمٰن اگلی صبح جب ہم نہا دھوکر تیار ہوچکے تو ہوٹل کے ریسٹورینٹ میں ناشتے کے لیے پہنچے۔ چودھری صاحب بھی ابھی کچھ ہی دیر پہلے پہنچے تھے۔ ہم دونوں نے ایک اچھی سے میز تلاش کی جہاں سے ہر طرف نظر رکھ سکتے، اور اس پر براجمان...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    استادِ محترم! آفر کے لیے میری جانب سے شکریہ قبول کیجیے۔ پڑھ کر پھولا نہ سمایا۔ صرف ایک انتظار ہے۔ اباجان کے ایک دوست نے اپنے رسالے کا ’’آزاد نمبر‘‘ نکالنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے، جس میں میری پوری کتاب’’ فسانہ آزاد‘‘ آرہی ہے۔ انشا اللہ دل کا جانا ٹھر گیا ہے، صبح گیا یا شام گیا دعاوں کی درخواست...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    شکریہ وارث صاحب! آپ نے پسند کرلیا، میری محنت وصول ہوگئی۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    جب اسکی آنکھ سے ٹپکے کو تم نے سچ جانا

    پروین شاکر اپنے مجموعے خوشبو کے دیباچے ’’دریچہ گل سے‘‘ میں رقم طراز ہیں۔ .برس بیتے، گئی رات کے کسی ٹھہرے ہوئے سناٹے میں اس نے اپنے رب سے دعا کی تھی کہ اس پر اس کے اندر کی لڑکی کو منکشف کردے۔ مجھے یقین ہے، یہ سن کر اس کا خدا اس کی سادگی پر ضرور مسکرایا ہوگا! ﴿ کچی عمروں کی لڑکیاں نہیں جانتیں ،...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ الخیر جناب حافظ سمیع اللہ آفاقی بھائی شکراً شمشاد بھائی۔ آپ سے مراسلت میرے لیے اعزاز سے کم نہیں۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    بقلم خود۔محمد خلیل الرحمٰن تعارف لکھنے کی فرمائش ہوئی تو جی چاہا کہ فوراً کہہ دیں‘‘ کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے’’ لیکن پھر قبل اسکے کہ کوئی اور ہم پر ہنستا، ہمیں خود اپنے آپ پر ہنسی آگئی۔ مشتاق احمد یوسفی صاحب بہت بڑے آدمی ہیں، بہت بڑے لکھاری ہیں، لیکن ان سے ایک غلطی سرزد ہوہی گئی۔ تزکِ...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    جب اسکی آنکھ سے ٹپکے کو تم نے سچ جانا

    شکریہ غزنوی بھائ میں ابھی حوالے تلاش کر ہی رہا تھا کہ آپ نے مشکل آسان کردی۔ آپکی تجویز کردہ دونوں تبدیلیاں نہایت عمدہ ہیں۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    How to become a successful American President

    Meem Noon Bhai! I am still waiting for the Nobel Prize you promised to discuss with colleagues.
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو کی آخری کتاب

    میرا خیال ہے کہ مندرجہ ذیل مضامین ابنِ انشائ کی کتاب ’’ اردو کی آخری کتاب ہی سے ہیں‘‘ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?1361-%D8%A7%D8%A8%D9%86%D9%90-%D8%A7%D9%86%D8%B4%D8%A7%D8%A1-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%B6%D8%A7%D9%85%DB%8C%D9%86
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    How to write a Robert Langdon murder mystery

    The two memorable Robert Langdon Murder Mystries written by Mr. DAN BROWN that I have read and loved are 1. the Da Vinci Code 2. Angels and Demons the third one that I intend to read is The Lost Symbol
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    جب اسکی آنکھ سے ٹپکے کو تم نے سچ جانا

    ایک غزل تصحیح کے لیے پیشِ خدمت ہے غزل جب اس کی آنکھ سے ٹپکے کو تم نے سچ جانا تو پھر بتائو تمہیں سچ کی جستجو کیوں ہے فریب کھائے ہووں کے نقوشِ پا ہیں یہ انھی پہ چلیے تو منزل کی آرزو کیوں ہے عذاب جھیل چکا ہوں زمانے بھر کے سب یہی ہے عشق تو پھر اتنی ھاو ھو کیوں ہے جو شہرِ ذات کی پہنائیوں...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    شکریہ درویش بھائی
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    والیِ شہر کو جگاؤ تو ( اے وطن کے لوگو )

    کوئی دس دن ہوئے استادَ محترم بالائے بام نہیں آئے۔ خیریت؟
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    استادانَ محترم کو مس کررہا ہوں۔ جناب اعجاز عبید صاحب پچھلے تقریبا دس دن سے محفل سے غائب ہیں اور جناب وارث صاحب پچھلے دوتین دن سے غائب ہیں ۔ کچھ اتا پتا؟
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو کی آخری کتاب

    دو باتیں کہنی ہیں:- 1۔ بقول یوسفی صاحب: بچھو کا کاٹا روتا اور سانپ کا کاٹا سوتا ہے۔ انشا جی کا کاٹا سوتے میں مسکراتا بھی ہے۔ 2۔ صاحبو! اپنے لڑکپن میں انشا جی کا ایک کالموں کا سلسلہ روزنامہ جنگ میں پڑھا تھا۔ شفاف تحریک کے بانی پروفیسر اکرام اللہ انور صاحب کی ایک تحریک کے بارے میں ، جس میں وہ...
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    جیون میں آنا ایک بار سنگا پور ۔ تبصرے اور تجاویز

    حافظ سمیع اللہ صاحب پسندیدگی کا شکریہ۔ بقول یوسفی صاحب ہم بھی جھوٹی کسرِ نفسی کو بالائے داد رکھ کر عرض کرتے ہیں’’ چلئے محنت ٹھکانے لگی۔ آپ نے پسند کیا‘‘۔ ویسے بھائی! ہم واقعی کوئی مستند لکھاری نہیں۔ اب تک تو ردی کی ٹوکری ہماری رفیق تھی۔ لکھ لکھ کر اس کا پیٹ بھرتے تھے، اب محفل جیسا فورم اور آپ...
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    میں نے کبھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔

    بہت خوب، خرم صاحب! اے کاش کہ ہم سب آپ کی طرح قوانین کی پاسداری کرنےوالے ، اچھے شہری بن جائیں۔ ہم اپنے آپ کو اچھا مسلمان تو کہتے ہیں، عبادات اور رسوم کا خاص خیال رکھتے ہیں، لیکن شہریت ہمیں چھو کر بھی نہیں گئی۔ حقوق العباد کا ہمیں ذرا بھی پاس نہیں۔ میں نے یورپ کے کئی ملکوں ( جرمنی، ہالینڈ،...
Top