نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    ٹھہریں میں آواز دیتا ہوں ۔ محسن حجازی ، نوید صادق، جیہ ، محمد احمد، قیصرانی، خرم، فواد، جیا راؤ ، آصف شفیع، شین زاد، امر شہزاد ایم اے راجہ کہاں‌ہو بھئی آجاؤ ۔ ( تمھاری یاد ستاتی ہے ۔۔ جیا( دل) میں آ گ لگاتی ہے)
  2. مغزل

    نستعلیق انگلش

    الو الو ہیلو دیٹ از ناٹ چنگا بھلا لڑیز ان اردو میں لکھوتاں‌ ول بی ممکن اف دس از واٹ از تہجی مے بی دوچار ڈیز کی گل از۔ ( رے فرنگی ببو ا میرے کو مافی دئی دو ۔ ہمری فرنگوا کمجوروا ای ):mad-tongue:
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    یہ محسن حجازی ، نوید صادق، جیہ ، محمد احمد، قیصرانی، خرم، فواد، جیا راؤ ، آصف شفیع، شین زاد، امر شہزاد اور ایم اے راجہ کہاں غائب ہیں ۔
  4. مغزل

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    میں اپنے دوست کا دماغ کھا رہا ہوں‌۔ بحث چل رہی ہے ۔
  5. مغزل

    آج کا شعر - 3

    بابا جی کہاں رہ گئے آپ شد و مد و جزم و زبر پیش سے آپ انتظار ہورہا ہے میری ’’ خرافات ‘‘ والی لڑی میں۔ مشورہ ضروری ہے ہر طرح مگر یارو عشق میں بزرگوں سے رائے کون لیتا ہے شاد عارفی
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    منے منیوں کو تھپک تھپک کر سلا رہی ہونگی کہ : ’’ سوجاؤں مجھے محفل میں بھی جانا ہے ‘‘
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    گھمبیرتا پیدا کرنا تو کوئی آپ سےسیکھے ۔ زین بھائی الحمد للہ ٹھیک ہوں ۔ دعا چاہیے آپ کی والسلام
  8. مغزل

    دید کی خواہش تو ہے پر اب کہ بینائی کہاں (اصلاح)

    میں بھی جناب کا ہی انتظار کررہا ہوں ۔ والسلام
  9. مغزل

    عابدہ پروین یار کو ہم نے جا بچا دیکھا - عابدہ پروین

    بیک گراؤنڈ میں جو آواز ہے وہ طبلِ جنگ سے لی گئی ہے ۔ اس لیے اسے رجزیہ کہہ دیا ۔ آپ اختلاف کرسکتے ہیں۔
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    فارغ ہیں کیا ۔ ویسے میراذکر وہاں‌کیوں بھئی خیریت ؟؟
  11. مغزل

    عرفان صدیقی عرفان صدیقی --------------- متفرق کلام

    ابن حسن, الف عین, فرحت کیانی آپ کا بہت بہت شکریہ ۔والسلام
  12. مغزل

    ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے --------- ایک غزل نقد و نظر کیلیے

    میرے بھائی میں تو یہیں ہوں‌نوید صادق صاحب کا انتظار ہے ۔ ایک دن اور دیکھوں‌گا وگرنہ اپنی معروضات پیش کردوں‌گا۔ بھاگنے والوں میں سے ہم نہیں ۔ والسلام
  13. مغزل

    محاورۂ جاں۔ عرفان صدیقی،، تبصرے

    شکریہ بابا جانی ۔ بعد میں ملا کے دیکھ لیں گے ۔ ابھی تو کچھ اشعار کی مل سکے ہیں ۔
  14. مغزل

    اسامہ بن لادن اور حامد میر

    پتہ نہیں موصوف اب کہاں ہونگے ۔ کہاں کا مجاہد ۔۔ بھیا۔۔ چوہوں‌کی طرح دم چھپاتے پھر رہا ہے ۔ اسامہ اتنا بڑا ہی مجاہد ہے تو سامنے آئے ۔ شب کو شہاد ت کے مراتب دینے والا یا تو غازی ہو یا شہید ۔
  15. مغزل

    مبارکباد الف نظامی تم بھی۔

    حسن نظامی کم آتے ہیں اور الف نظامی کم بولتے ہیں ۔ عجیب سی بات ہے۔
  16. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    اے مرے دوست تو کہاں‌ہے آج میں ترے بن بہت ادھورا ہوں ( اصل کلام کی روح سے معافی کے ساتھ )
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    عین ممکن ہے آپ مجھے بھول گئے ہوں ۔ السلام علیکم
  18. مغزل

    تم مجھ سے بات کرو۔۔۔ایک آزاد/نثری نظم

    آداب بابا جانی ۔ تم مجھ سے کوئی بات کرو، ان راہوں پہ (‌پر ) بھی ساتھ چلو، شمّع ( شمعا -- نشاندہی آپ کر چکے ہیں ) نہ سہی، روشن بھی نہیں، یقیناً میں غلطی پر ہوں گا ۔ مجھے عروض کا کچھ خاص علم نہیں ۔ مگر لکنت محسوس ہورہی ہے۔ امید ہے آپ میری رہنمائی کیجیے گا۔ والسلام
  19. مغزل

    تم مجھ سے بات کرو۔۔۔ایک آزاد/نثری نظم

    خیریت وارث صاحب کیا ہوا ؟؟ اللہ آپ کو صحت اور طویل عمر عطا فرمائے ۔
  20. مغزل

    منفرد شاعرعرفان صدیقی پر کتاب کا اجرا ---------- رضوان احمد

    بہت شکریہ باباجانی ۔ میں منتظر رہوں گا۔ والسلام
Top